نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد ضبط کی محسن کے عہدے پر ترقی

    ضبط نے چند دن پہلے محفل جوائن کی اور اب محسن کے عہدے پر ترقی پا چکے ہیں۔ ان کا زیادہ وقت شعر وشاعری میں گزرتا ہے۔ ہمیں شکوہ ہے کہ ابھی تک ان کا تعارف نہیں پڑھ سکے۔ خیر آپ کو نیا عہدہ مبارک۔
  2. دوست

    غیرفعال اکاؤنٹ

    پروفائل میں‌ جاکر۔
  3. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    حاضر جی۔
  4. دوست

    ایک مفت آفر

    اب تک بکنگ ہوجانی چاہیے۔۔۔
  5. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    جامع بذات خود جمع کرنے والے کو کہتے ہیں۔ جامع سے اور ہم کیا مراد لیتے ہیں اردو میں؟؟؟
  6. دوست

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    اس میں آئی ڈی بدل کر دیکھا تھا لیکن فرق نہیں پڑا۔ یہ دونوں ایرر میں‌ محفل پر بھی دیکھ چکا ہوں کبھی۔ شروع شروع میں فائر فاکس میں ایسے ہی دو حروف ٹائپ ہوجاتے تھے۔ اور فورم کے تلاش قطعے میں کافی عرصے تک یہ مسئلہ رہا کہ سبز ہونے کے باوجود اردو نہیں لکھی جاتی تھی۔ ایک بار انگریزی کرکے اردو کرتے تو...
  7. دوست

    اب گوگل آپریٹنگ سسٹم بھی

    واہ جی واہ کیا خبر سنائی ہے۔
  8. دوست

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    شکریہ جناب۔ ملاحظہ ہو اب کون چھری تلے آیا ہے۔
  9. دوست

    احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    تلمیذ صاحب کا شکریہ۔ بچپن میں ہم ایک کھیل کھیلا کرتے تھے۔ اردو کی کتاب کی فہرست کھول کر ایک ساتھی آنکھیں بند کرکے اس پر انگلی پھیرنے لگتا اور دوسرا کسی بھی وقت سٹاپ کہہ کر روک دیتا۔ پھر وہ کہانی ایک خاص انداز میں‌ پڑھی جاتی۔ خیر یہ بتانے کا مقصد یہ تھا کہ ہم نے بھی آج سٹاپ سٹاپ کھیلا اور ہمارے...
  10. دوست

    تعارف خوش آمدید جناب عبدالجبار صاحب

    خوش آمدید جبار صاحب۔
  11. دوست

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    اس طرح کے کئی پلگ ان دیکھ چکا ہوں۔ لیکن اردو کا کوئی پلگ ان واقعی نہیں ہے۔ http://baybak.com/ یہ ایک دہرا بلاگ ہے آذری اور انگریزی۔ اگر آذری ممکن ہے تو اردو بھی ممکن ہے۔ اور نبیل بھائی ایک سوال پوچھنا تھا۔ اپنے موجودہ تھیم ونٹر ڈے میں میں‌ نے اردو ویب پیڈ شامل کرلیا ہے۔ اب پیش دید پر صرف ایک...
  12. دوست

    تعارف نفیسہ طارق

    8) 8) محب بھائی کا تعارف اصل میں جواب شکوہ ہوگا۔ پہلے یہ میرا تعارف لکھیں گے پھر میں ان کے بخیے ادھیڑوں گا۔ :wink: اس لیے اس وقت تک گزارہ کرنا پڑے گا۔
  13. دوست

    پنجابی ویب سائٹ کے بارے میں‌ بتائیں

    میرا اراہ کافی دنوں سے بن رہا تھا کہ ایک پنجابی بلاگ بھی شروع کیا جائے۔ احباب کا کیا خیال ہے۔ بلاگ میں بنا لیتا ہوں اور وہ اس پر رجسٹر ہوجائیں پھر مل جل کر اسے چلاتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟؟
  14. دوست

    اچھا انینٹی سپائی وئیر

    ونڈوز ڈیفنڈر کیلیے تو اصلی ورژن چاہیے ہوگا۔
  15. دوست

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :D :D جی اس بار بال کو پیروں میں‌ پھینک کر ہی بھاگ کھڑے ہوئے ہیں۔
  16. دوست

    اچھا انینٹی سپائی وئیر

    سسٹم ری سٹور کرکے ہٹا ہو 4 دن پہلے پر شکر ہے جان چھوٹی۔
  17. دوست

    مبارکباد یاد آ رہی ہے

    مبارکاں‌ جی مبارکاں۔
  18. دوست

    اچھا انینٹی سپائی وئیر

    میرے ونڈوز سسٹم میں‌ مسئلہ آرہا ہے ایک سسٹم ایرر آجاتا ہے کہ سسٹم میں‌سپائی وئیر ہے۔ پہلے اینٹی سپائی وئیر نصب تھا کل ایویں اسے نکال دیا تو آج یہ ایرر شروع ہوگیا ہے۔ کوئی اچھا اینٹی سپائی وئیر پروگرام بتائیں۔
  19. دوست

    ورڈ پریس میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کی ابتداء

    اس سلسلے میں‌ اگراردو ٹنی ایم سی ای کو زحمت دی جائے تو بہترین رہے گا۔ طریقہ کار یہ ہوگا کہ اسے صرف پوسٹ پیج تک محدود کردیا جائے اور ویب پیڈ کو باقی تدوینی علاقوں تک رسائی ہو۔ بطور پلگ ان بھی اس کے استعمال کی تجویز اچھی ہے۔
Top