جناتی کو تو چھوڑیں۔ مجھے پچھلے دو دن سے آپ کا اوتار بہت کھٹک رہا ہے۔ کیا یہ آپ کی ہی تصویر ہے؟؟؟
:oops: :oops: :oops: :oops:
دیکھیں اس میں مذاق نہیں میں بہت سیرئیس ہوں آپ کی شخصیت کافی ڈیسنٹ سی ہے میرے ذہن میں اور انٹرویو وِد زکریا پڑھ کر میں نے اس میں بطور خاص وہ وہ رنگ بھرے تھے تاکہ...