نتائج تلاش

  1. دوست

    اردو جملہ کے چند سکرین شاٹ

    دھماکہ۔ بلکہ ایٹمی دھماکہ۔ کیا کہنے۔ اتنے دن کی خامشی کا نتیجہ اردو جملہ۔واہ۔ :P :P :P
  2. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    شریف کی شرفاء۔
  3. دوست

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    عاصم بھائی ادھر ہی داخلہ کروا لیں۔ کیا خیال ہے؟ :D :D :D :D
  4. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    اشراف۔
  5. دوست

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ سال تو بالکل نہیں ضائع کرنا ہاں دو ماہ البتہ گئے۔ جنوری میں ہی علامہ اقبال اوپن میں داخلے ہونگے اور تب تک پھر ویلے۔
  6. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب میں۔۔۔۔۔۔دوبارہ۔
  7. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    درآمد برآمد امپورٹ ایکسپورٹ کے معنوں میں‌ پہلے ہی مستعمل ہے۔
  8. دوست

    اب کس کو جانا ہے

    لو جی اب میں چلا۔ سحری کھاؤں اور اپنی نیند پوری کروں نماز پڑھ کے۔ رب راکھا
  9. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    صف بندی کسی اور معنوں میں آجاتا ہے قادری صاحب۔ جماعت بندی، صف بندی وغیرہ وغیرہ صارف انھیں ایک ہی معنوں میں‌ لے گا۔ رینج ایک جامع لفظ ہے جس کے معنی رسائی سے لے کر صف بندی تک پھیلے ہوئے ہیں۔ کوئی اسی طرح کا لفظ ہو اس کے لیے۔
  10. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    پہلا دوسرا تیسرا چوتھا، 5واں، 6ٹا، 7واں، 8واں، 9واں 10واں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. دوست

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    ترجمہ مطلوب ہے
  12. دوست

    ترجمہ مطلوب ہے

    گپ شپ چیٹ کے لیے چلے گا۔ بالکل اس میں کیا خرابی ہے فوری پیغامبر چلے گا۔ کانفرنس مشورہ، صلاح، مشاورت۔۔ لیکن ان میں سے کوئی چیٹ والی کانفرنس کا متبادل نہیں دکھتا۔ ان باؤنڈ آؤٹ باؤنڈ کا ترجمہ باحد اور بےحد آیا ہے ذہن میں۔ رینج کا رسائی۔مار بھی ترجمہ ہے میزائل کی صورت میں۔ پوزیشن اگر ایسے ہی...
  13. دوست

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    انٹرویو میں صفر کا مجھے بھی نہیں پتا۔ بس آگیا۔ نئی یونیورسٹی بنی ہے اور انتظام بڑا خراب ہے ابھی۔ 4 دن انٹرویو کے لیے بلاتے رہے کبھی ڈیپارٹمنٹ نے لیا کبھی کہتے اب وائس چانسلر لے گا۔ آخر آخری دن یہ کہہ کر لوٹا دیا اب میرٹ لسٹ دیکھنے آئیں۔ اور جب میرٹ لسٹ دیکھنے گئے تو کچھ بھی نہ تھا۔ پتا کروایا تو...
  14. دوست

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    یہی تو مسئلہ ہے اس کے ساتھ۔ اس کے کورس اپنی مرضی کے ہیں۔ چلو خیر اگلے سال سہی۔ اس سال ایم اے اکنامکس چلنے دیتے ہیں۔ بھائی جی بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن ابھی اتنی گنجائش نہیں۔ ایم فِل یا پی ایچ ڈی جب کرنا ہوئی تو انشاءاللہ باہر ٹرائی ماریں‌گے فی الحال یہیں کھجل ہولیں۔
  15. دوست

    اب کس کو آنا ہے 6

    اب میں۔۔۔۔ آگے کون رب جانے۔
  16. دوست

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    واہ جی واہ۔ کیا کہنے۔ :dontbother: آپ نے علامہ اقبال اوپن میں کیوں نہیں داخلہ لیا۔ میں تو ادھر ہی کا سوچ رہا ہوں۔
  17. دوست

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    ہوا کچھ یوں ہے کہ میں جو بڑے اطمینان سے دو جامعات میں ایم کام کے لیے فارم جمع کروا کر خوش باش بیٹھا تھا کہ ایک میں نہ آیا تو دوسری جگہ تو آجائے گا نام۔۔لیکن کچھ ایسا ہوا کہ جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں نام اس لیے نہ آیا کہ مابدولت کے نمبر بہت کم تھے۔ اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں کچھ ایسا چکر...
  18. دوست

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    یہ فورم کھلتا نہیں۔ ٹی کے والا ڈومین جب بھی کھولا میرے پی سی پر کبھی نہ کھلا۔ مسئلہ کیا ہے ٹی کے کے ساتھ۔
  19. دوست

    امن ایمان کی باتیں!

    یہ تو بری بات ہے۔ لیکن ٹینشن نہیں لیتے اتنی اتنی باتوں‌ پر۔ یہ تو بونس ہوتا ہے اللہ میاں کی طرف سے۔ بیٹھے بٹھائے آپ کا ڈیپازٹ ہوجاتا ہے آخرت کے اکاؤنٹ میں۔
  20. دوست

    نئی اردو ترجمہ ٹیم

    ٹھیک ٹھیک۔ میں بھی دوبارہ سے کام شروع کرتا ہوں۔ چونکہ میں داخلے کا منتظر تھا کہ ہوجائے۔ جو کہ نہیں ہوسکا تو اب میں فارغ ہوں۔۔۔۔
Top