قرآن مجید کا اردو ترجمہ http://quran.minhaj.org/quran/ پر دستیاب ہے۔ یہ یونیکوڈ میں ہے اور ڈاکٹر طاہر القادری نے ترجمہ کیا ہے۔
ورڈ بینک کا آپ کو پتہ چل گیا۔
اور میں تو الحمد اللہ ٹھیک ہوں اور روزے بھی اب ٹھیک گزر رہے ہیں ( پہلے کچھ گرمی زیادہ تھی نا)۔
تیسرا سوال تو لگتا ہے ہر دوست کے لیے الگ...