خوش آمدید جی۔
آپ کی بات بجا ہے کہ جنس سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے۔
اس بات پر معذرت خواہ ہیں کہ آپ کو بروقت مناسب روابط فراہم نہیں کرسکے۔
جہاں تک ماحول کی بات ہے تو اردو محفل اور اردو ویب کا ایک وژن ہے یعنی اردو کمپیوٹنگ کی ترقی۔ چناچہ گپ شپ وغیرہ ثانوی موضوعات ہیں آپ نے دیکھا ہوگا کہ اوپر...