نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    شہر تبسم: اردو اینی میٹڈ فلم

    یہ سنہ 2071 ہے۔ پچھلے 30 سالوں میں پاکستان میں دہشت گردی اور پر تشدد جرائم کا ایک بھی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ اس کی قیمت: انسانی جذبات و احساسات کا مکمل خاتمہ! شہر تبسم میں خوش آمدید۔۔۔
  2. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    طبیعات کی رو سے وقت صرف ایک ہی سمت میں بڑھ سکتا ہے :) محمد سعد تھیوری کنفرم کر دیں
  3. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ایسا آپ کا ماننا ہے۔ مسیحی اور یہودی تو اس دلیل کو نہیں مانتے کہ ان کے آسمانی صحیفوں میں کوئی تحریف ہوئی ہے۔ اگر آج کوئی غیر مسلم اٹھ کر یہ کہے کہ قرآن کو اس لئے نہ مانو کہ اس میں تحریف ہوئی ہے تو آپ کو بطور مسلمان کیسا محسوس ہوگا؟
  4. جاسم محمد

    پاکستان میں بے پناہی مدنییات اور بارہ موسم ہیں

    پاکستان کے ۱۲ موسم عام پاکستانیوں کے مطابق: ۱- چیت (بہار کا موسم) ۲- وساکھ (گرم سرد ملا جلا) ۳-جیٹھ (گرم اور لو چلنے کا مہینہ) ، 4-ہاڑ (گرم مرطوب پری مون سون) ، ۵- ساون (حبس زدہ گرم فل مون سون) ، 6۔ بھادوں (معتدل ھلکی مون سون بارشیں) ، 7- اسو یا اسوج (معتدل) ، 8- کاتک (ہلکی سردی) ، ۹- مگھر (سرد...
  5. جاسم محمد

    پوری دنیا کی اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔ نئی عالمی جنگ کا خطرہ...

    پوری دنیا کی اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی۔ نئی عالمی جنگ کا خطرہ! https://www.rt.com/business/482633-stocks-markets-collapse-chaos/
  6. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اس میں کوئی شک نہیں کہ عورت مارچ میں فیمنسٹ یا بائیں بازو کے لبرل عناصر بھی شامل رہے ہیں۔ البتہ یہ حقیقت تسلیم کرنے کے بعد اس بات کو بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ عورت مارچ میں بڑی تعداد میں ایسے عناصر شامل ہیں جن کو صرف وہ حق حقوق چاہئے جو پاکستان کا آئین، قانون اور دین اسلام عورت کو دیتا ہے۔...
  7. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    جولائی میں طالبان نے ہرات کے شمال کی طرف پیش قدمی شروع کی اور دوستم کی فوج کو شکست دے کر 12 جولائی 1998 کو مائی مانا پر قبضہ کر لیا۔ یہاں ایک سو ٹینک اور ٹرک ان کے قبضے میں آ گئے اور آٹھ سو ازبک سپاہی جنگی قیدی بنے جنھیں طالبان نے قتل کر دیا۔ یکم اگست کو طالبان نے شبر غان میں دوستم کے ہیڈ کوارٹر...
  8. جاسم محمد

    ن لیگ کی خواہش اور حقیقت

    دیر آئے درست آئے۔ ماضی میں اپوزیشن، لبرل، لفافے چنتخب حکومتوں کے خلاف روزانہ من گھڑت جعلی خبریں چلا کراسے گھر بھیج کر سوتے تھے۔ جبکہ اس حکومت کےسوشل میڈیا یوتھیوں نے تن تنہا یہ قدیم گیم ٹھپ کرکے رکھ دی ہے۔ اس لئے اب کوئی بھی افواہوں کی بنیاد پر ماموں بننے کیلئے تیار نہیں ہے۔ یوں تاریخ میں...
  9. جاسم محمد

    ن لیگ کی خواہش اور حقیقت

    ن لیگ کی خواہش اور حقیقت کافی دیر ٹرک کی بتی کے پیچھے بھاگنے کے بعد ن لیگ کی مرکزی قیادت کو احساس ہو گیا ہے کہ مقتدر حلقوں کے ساتھ خفیہ بات چیت میں جو امکانات زیر بحث آئے تھے وہ ’رات گئی بات گئی‘ طرز کے تھے۔ سید طلعت حسین تجزیہ کار @TalatHussain12 سوموار 9 مارچ 2020 6:45 ن لیگ کی ضلعی اور...
  10. جاسم محمد

    کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں

    کورونا وائرس کے متاثرین 1لاکھ 8 ہزار ہوگئے، اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 133ہلاکتیں ویب ڈیسک پير 9 مارچ 2020 اٹلی میں ایک دن کے اندر 12سو سے زائد کیسز سامنے آئے۔ فوتو، فائل دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 3 ہزار 789 جب کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار618 ہوگئی، اٹلی میں چوبیس گھنٹوں...
  11. جاسم محمد

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    تازہ اطلاعات کے مطابق محترمہ جاسمن صاحبہ نے سوشل ورک میں ایم فل کر لیاہے۔ اس کامیابی پر ہم آپ کو خاص مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور دعا کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹتی رہیں۔ آمین
  12. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عورت مارچ پر پتھراؤ جمعیت علما اسلام اور جامعہ حفصہ والوں نے کیا۔
  13. جاسم محمد

    سائنس کے طلبا کو 12 ارب روپے کی اسکالر شپس دینے کا اعلان

    محمد سعد تسی وی کوئی کم شم کرو ہن :)
  14. جاسم محمد

    سائنس کے طلبا کو 12 ارب روپے کی اسکالر شپس دینے کا اعلان

    سائنس کے طلبا کو 12 ارب روپے کی اسکالر شپس دینے کا اعلان ویب ڈیسک اتوار 8 مارچ 2020 وزارت سائنس کے بجٹ میں 600 فیصد اضافہ کیا اور آئندہ بجٹ میں 1300 فیصد اضافہ ہدف ہے، وفاقی وزیر۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سائنس کے طلباء کے لیے 12 ارب روپے کی...
  15. جاسم محمد

    اتنی رات کو؟

    اتنی رات کو؟
  16. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بالکل۔ اپنے طبقے پر تنقید ہو تو ہم مختلف نکتہ نظر اور مکاتب الفکر سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس لئے سب کو ایک ہی چھڑی سے مت ہانکیں۔ لیکن جب دوسروں پر تنقید کرنی ہو تو ہر منظر ہی سیاہ سفید دکھتا ہے۔ :)
  17. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ضروری نہیں سارے نعرے متنازعہ ہی ہوں۔ جب ملک کی آدھی سے زائد آ بادی کے حق کیلئے مارچ ہوگا تو ہر قسم کی فکر کے لوگ سامنے آئیں گے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ پوری تحریک ہی ناکام ہو گئی۔ سنجیدگی سے عورتوں کے حقوق کا مطالبہ کرنے والے لوگ بھی مارچ میں شریک تھے۔ ان کو کیوں میڈیا کوریج نہیں دی جاتی؟ صرف...
  18. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    یہ پلے کارڈز کیوں نہیں دکھائے؟ کیونکہ یہ متنازعہ نہیں تھے؟
  19. جاسم محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020

    عورت مارچ کی مناسبت سے زبردست تقریب تھی!
Top