نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مبروک!
  2. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    کورونا وائرس؛ وزیراعلیٰ سندھ کا پی ایس ایل کے دیگر میچز بغیر شائقین کروانے کا اعلان ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے کمشنر کراچی نے پی سی بی کو فون کرکے وزیر اعلیٰ سندھ کے فیصلے سے آگاہ کردیا کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ کے دیگر میچز...
  3. جاسم محمد

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    اگر محمود غزنوی ہندوستان پر 17 حملہ کرکے ہندوؤں کے مندر توڑنے کی بجائے مسلمانوں کی مساجد شہید کر دیتا، تب بھی آپ یہی کہتے کہ بڑا دین دار حکمران تھا، صرف فوج کو نشانہ بناتا تھا۔ کیا ہندو مندروں میں عبادت صرف فوج کرتی ہے؟
  4. جاسم محمد

    کورونا وائرس کنٹرول میں ہے، حکومتی اقدامات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم

    پاکستان 12 مارچ ، 2020 ویب ڈیسک کورونا وائرس کنٹرول میں ہے، حکومتی اقدامات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کنٹرول میں ہے، روک تھام کے لیے حکومتی اقدامات قابلِ تحسین ہیں— فوٹو: عمران خان آفیشل فیس بک پیج وزیر اعظم عمران خان نے...
  5. جاسم محمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    ایسا کہاں کہا؟ میڈیا کو بالکل اس حکومت پر تنقید کا حق حاصل ہے لیکن تنقید برائے تنقید کا نہیں۔ آپ میڈیا پر کوئی سا بھی معاشی پروگرام اٹھا کر دیکھ لیں تو وہاں لفافوں نے رولا ڈالا ہوتا ہے کہ حکومت شرح سود کم نہیں کر رہی۔ عوام کو سچ کیوں نہیں بتاتے کہ اگر شرح سود کم کی تو افراط زر یعنی مہنگائی...
  6. جاسم محمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    میڈیا کا کام ہر حکومت کی مخالفت میں دن رات ایک کرنا نہیں ہے۔ مشرف نے پاکستانی میڈیا کو آزادی اس لئے نہیں دیتی تھی کہ وہ آئندہ آنے والی حکومتوں کے خلاف جعلی اور من گھڑت خبریں چلا چلا کر عوام کو گمراہ کر دیں۔ یا ہر وقت قوم میں مایوسی پھیلائیں۔ میڈیا کا اصل کام حکومتوں کی رہنمائی اور چھپے حقائق...
  7. جاسم محمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    ابھی جب اس حکومت کو حلف اٹھائے جمہ جمعہ 8 دن بھی نہیں ہوئےتھےتب سے اس کے خلاف میڈیا پر منظم انداز میں تنقید برائے تنقید ہو رہی ہے۔ پاکستانی میڈیا مغربی میڈیا کی طرح اپنے خرچے خود نہیں اٹھاتا بلکہ ہمہ وقت سرکار کی طرف دیکھتا ہے کہ وہ اسے سرکاری اشتہارات کی مد میں ہڈی ڈالے۔ اور ظاہر ہے جو حکومت...
  8. جاسم محمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    جی ہاں۔ بظاہر یہ کاروائی آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ فیک نیوز صرف جنگ گروپ ہی نہیں دیتا لیکن نیب کی کاروائی صرف اس کے مالک کے خلاف ہوئی ہے۔
  9. جاسم محمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    زیادہ کچھ نہیں یہ اپوزیشن کی چیخیں نکلوانے کا ایک بہانہ ہے۔ مریم نواز نے میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر سخت پریشان ہو کر "او مائی گاڈ" کہہ دیا۔ اب اپوزیشن کو اس حکومت کے خلاف جعلی، من گھڑت خبریں چلوانے کیلئے کسی اور میڈیا گروپ کو مینج کرنا پڑے گا۔
  10. جاسم محمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    جنگ گروپ نواز شریف، ن لیگ پر اتنا مہربان کیوں ہے، وجہ سامنے آگئی
  11. جاسم محمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا ویب ڈیسک جمعرات 12 مارچ 2020 میر شکیل نیب حکام کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔ فوٹو، فائل لاہور: نیب نے غیر قانونی اراضی کیس میں جنگ وجیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتارکر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب نے میر...
  12. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آسان الفاظ میں: اسلام میں اسلام ازم کے علاوہ اور کسی ازم کی گنجائش موجود نہیں ہے۔ Islamism - Wikipedia
  13. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    ہوتا تھا۔ اب تو بس تفریحی ہے۔
  14. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جی عاکف بھائی۔ انڈیزائن ہی بہترین پبلشر ہے بیشک انگریزی ہو یا اردو پبلشنگ اس کا کوئی اور ثانی نہیں۔ مائکروسافٹ، لبرے، اوپن آفس عام گھریلو صارفین کیلئے تو ٹھیک ہے لیکن پروفیشنل کام کیلئے بہرحال انڈیزائن پر سوئچ کرنا پڑے گا۔
  15. جاسم محمد

    ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

    اس وقت جو تحریک انصاف حکومت میں شامل اکثروزرا ہیں وہ کونسالوٹے، فصلی بٹیرے نہیں ہیں؟ :) اس کرپٹ سیاسی نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے ایک سخت قانون پاس ہونا چاہئے کہ کسی سیاست دان کو تا حیات یاایک خاص مدت تک پارٹی بدلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یوں ہوا کا رُخ تبدیل ہونے کے باوجود یہ موقع پرست، کیرئیر...
  16. جاسم محمد

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    جاسمن آپ کا آگے چل کر پی ایچ ڈی کا ارادہ ہے یا جتنا پڑھ لیا کافی ہے؟ :)
  17. جاسم محمد

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    فیلڈ کا ذکر تو پہلی پوسٹ میں موجود ہے۔
  18. جاسم محمد

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ماسٹر پیس!
  19. جاسم محمد

    تاسف پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ اسلام آباد میں گر کرتباہ، پائلٹ شہید

    پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ اسلام آباد میں گر کرتباہ، پائلٹ شہید ویب ڈیسک بدھ 11 مارچ 2020 طیارہ یوم پاکستان کی پریڈ کی ریہرسل میں مصروف تھا، ترجمان پی اے ایف۔ فوٹو : ایکسپریس اسلام آباد: شکر پڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید...
Top