نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    شاید یہی وجہ ہے کہ مدرسوں سے فارغ التحصیل حیا مارچ جب کہ نجی سکولوں سے فارغ التحصیل عورت مارچ میں گئے تھے۔
  2. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    وزیر اعظم نے عورت مارچ کو کلچرل ایشو قرار دے دیا ہے: "عورت مارچ میں ملک کے مختلف کلچرز نظر آئے، یہ کلچرل ایشو ہے جو سکولنگ سسٹم سے آتا ہے، ایسے قوم نہیں بن سکتی، مدارس، اردو/انگلش میڈیم میں اگلے سال تک ایک نصاب لاکر سب کو یکساں موقع دیں گے، یہ نہ ہو کہ ایک چھوٹا سا طبقہ سپیریئر سمجھےکہ اسکو...
  3. جاسم محمد

    بھارتی لڑکی کے پیوند شدہ بازوؤں میں انوکھی تبدیلی، ڈاکٹر حیران

    کیوں کیا یہ ٹرانسپلانٹ طبی سائنس میں ممکن نہیں ہے؟
  4. جاسم محمد

    مہنگائی کم ہورہی ہے شرحِ سود میں بھی کمی لائی جائے گی، وزیر اعظم

    مہنگائی کم ہورہی ہے شرحِ سود میں بھی کمی لائی جائے گی، وزیر اعظم ویب ڈیسک بدھ 11 مارچ 2020 پچاس لاکھ گھر نجی شعبہ بنائے گا حکومت معاونت فراہم کرے گی۔ فوٹو، فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی میں کمی آرہی ہے شرح سود بھی کم کی جائے گی۔ اسلام آباد میں 20ہزار گھروں کی...
  5. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    میں مغربی فیمن ازم کا دفاع نہیں کررہا۔ میں تو آپ سے جاننا چاہ رہا تھا جو فیمن ازم کو اینٹی اسلام کہتے ہیں کیونکہ یہ ازم ہے اور مغربی نظریہ ہے۔ البتہ مسلم نیشنل ازم جو کہ ازم ہے اور مغربی نظریہ بھی ہے، اسے عین اسلام مانتے ہیں۔ یہ کھلا تضاد کیوں؟ جب مسلمانان ہند نے ہندو تسلط سے آزادی کی تحریک...
  6. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر تقسیم ہند سے قبل ہندوؤں کے معاشرے سے مسلمانوں کی آزادی کا دو قومی نظریہ عین اسلام تھا۔ تو اب پاکستانی مردوں کے معاشرہ سے عورتوں کی آزادی کا نظریہ فیمین ازم خلاف اسلام کیوں؟
  7. جاسم محمد

    https://www.cnbc.com/amp/2020/03/11/who-declares-the-coronavirus-outbreak-a-global-pandemic.html

    https://www.cnbc.com/amp/2020/03/11/who-declares-the-coronavirus-outbreak-a-global-pandemic.html
  8. جاسم محمد

    کورونا وائرس عالمی وبا قرار؛ ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن

    کورونا وائرس عالمی وبا قرار؛ ورلڈ ہیلتھ آرگنائیزیشن
  9. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مسلم نیشنل ازم یعنی دو قومی نظریہ یعنی تحریک پاکستان یعنی موجودہ پاکستان کی اساس۔ اب اور کتنا سمجھائیں کہ مسلم نیشنل ازم کیا ہے؟
  10. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہر نظریہ کے ساتھ ازم لگتا ہے جیسے نیشنل ازم، کمیون ازم، سوشل ازم، فیمین ازم وغیرہ نیز اگر مسلم نیشنل ازم دو قومی نظریہ حق ہے تو پھر ہندو نیشنل ازم آر ایس ایس اور یہودی نیشنل ازم صہیونیت باطل کیسے ہو سکتے ہیں؟
  11. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    دو قومی نظریہ مسلم نیشنل ازم نہیں ہے تو اور کیا ہے؟ جنگ آزادی 1857ء کے دس سال بعد علی گڑھ مکتب فکر کے بانی سرسید احمد خان نے ہندی اردو جھگڑے کے باعث 1867ء میں جو نظریہ پیش کیا، اسے ہم دو قومی نظریے کے نام سے جانتے ہیں۔ اس نظریے کی آسان تشریح یوں کی جاسکتی ہے کہ اس کے مطابق نہ صرف ہندوستان کے...
  12. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اگر اسلام میں کسی "ازم" کی سرے سے گنجائش ہی موجود نہیں ہے تو یہ ملک پاکستان "Muslim nationalism" کے نام پر کیسے وجود میں آگیا؟ اس دلیل کی رو سے تو پاکستان کا وجود بھی اینٹی اسلام ہو گیا!
  13. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یعنی اگر کوئی مسلمان لبرل، سیکولر، کمیونسٹ، سوشلسٹ وغیرہ جیسے سیاسی نظریات کا حامی ہو جائے تو گویا امت مسلمہ سے خارج ہو جائے گا؟
  14. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اللہ کی غلامی میں دے دیتا ہے، کسی مولوی یا مرد کی غلامی میں نہیں!
  15. جاسم محمد

    ن لیگ کی خواہش اور حقیقت

    ن لیگ اگر مقبول ہو رہی ہے تو اس کے منتخب نمائندے تحریک انصاف میں جانے کیلئے کیوں کوشاں ہیں؟ ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
  16. جاسم محمد

    ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

    ن لیگ کا وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ ویب ڈیسک منگل 10 مارچ 2020 پارٹی میں مشاورت ہوگی اور جو بھی فیصلہ ہو گا اس کے مطابق کارروائی کی جائے گی، حمزہ شہباز لاہور: مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلی پنجاب سے ملنے والے اپنے 6 اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ...
  17. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہمیں مزید کتنی مرضی چاہیے جاوید چوہدری منگل 10 مارچ 2020 ہم اسے فاحشہ عورت سمجھتے تھے‘ وہ ہمارے سامنے کے فلیٹ کی کرایہ دار تھی‘ وہ صبح بن ٹھن کر باہر آتی تھی‘ جینز اور شرٹ پہنتی تھی‘ پاؤں میں کینونس کے شوز ہوتے تھے‘ سر ننگا ہوتا تھا اور وہ مردوں کی طرح سینہ تان کر چلتی تھی‘ وہ فلیٹ سے نکلتی...
  18. جاسم محمد

    سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی قیمت عوام نے چکائی، وزیراعظم

    سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی قیمت عوام نے چکائی، وزیراعظم ویب ڈیسک منگل 10 مارچ 2020 جامع منصوبہ بندی کا فقدان دراصل ماضی کے حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، وزیراعظم (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی جانب سے انتظامی سطح پر برتی جانے...
  19. جاسم محمد

    سال کی جھوٹی خبریں

    وزیر صحت کی ٹویٹ: جیو نیوز کی خبر: جو میڈیا گروپ ایک وفاقی وزیر کی ٹویٹ تک ٹھیک سے نہیں پڑھ سکا وہ پچھلے 20 سالوں میں عوام کو کتنا گمراہ کر چکا ہوگا۔ ذرا سوچئے!
Top