نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    عورت مارچ میں مختلف نظریاتی فکر کی خواتین موجود تھیں۔ چند ایسے متنازعہ پلے کارڈز کی وجہ سے اسے کل پر پرکھا نہیں جا سکتا ۔ مجموعی طور پر مارچ کے شرکاء نے پتھراؤ ہونے کے باوجود بہت سنجیدگی کا مظاہرہ کیا۔
  2. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آج عورت مارچ میں مردوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے ملک بھر میں شرکت کی۔ انقلاب آیا جے! پاکستان 08 مارچ ، 2020 ویب ڈیسک عالمی یوم خواتین پر ملک کے مختلف شہروں میں ’عورت مارچ‘ کا انعقاد عالمی یوم خواتین پر لاہور ، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ’عورت مارچ‘ اور دیگر ناموں سے...
  3. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    برقع پہن کر عورت مارچ میں شریک ہونے والا نوجوان گرفتار ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے اپولیس نے برقع پوش نوجوان کو حراست میں لے لیا۔ فوٹو۔نیوز ایجنسی اسلام آباد: عورت مارچ میں برقع پہن کر شریک ہونے والے لڑکے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گرفتار شخص کا نام عثمان ہے جس کہنا ہے کہ...
  4. جاسم محمد

    پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

    فوٹوشاپ میں سر کچھ زیادہ ہی بڑا ہو گیا ہے :)
  5. جاسم محمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    مبروک! قلندرز کی پی ایس ایل میں واپسی!
  6. جاسم محمد

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    عزیزم عدنان عمر نے محفل پر اپنے پہلے ایک ہزار مراسلےمکمل کر لئے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
  7. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عوامی نمائندے عددی اکثریت کی بنیاد پر جیسی مرضی قانون سازی کر سکتے ہیں۔ مسئلہ تب آتا ہے جب اس قانون کو نافذ کرنے کی کوششیں کی جاتی ہیں۔ مودی کے پاس اس وقت دو تہائی اکثریت ہے۔ اس بنیاد پر اس نے مسلم مخالف قانون سازی پاس کر لی۔ لیکن جب اسے نافذ کرنے لگا تو پورے ملک میں آگ لگ گئی۔ اسی طرح بھٹو نے...
  8. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اس کے لئے پہلے ملک میں سو فیصد ایک ہی مکتبہ الفکر، فرقہ کی آبادی لانی پڑے گی۔ اتنے سارے فرقوں، مکاتب الفکر کے ہوتے ہوئے اسلام کیسے نافذ ہوگا جس کی صحیح تشریح میں ہی آپس میں اتنے اختلافات ہیں؟
  9. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ابھی ایک یوتھیوں کے واٹس گروپ میں اس پر بحث ہوئی تو وہاں تقریباً سب اس نظریہ کے حامی نکلے کہ اگر کسی بدکار عورت کو سنگسار کرنے کا حکم ہے تو ان عورت مارچ والوں کو کیوں نہیں؟ :(
  10. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    آج کی اشتعال انگیز تقاریر میں ان مولویوں نے عورت مارچ والوں کو واجب القتل قرار دے دیا۔ یہ سب تو ہونا ہی تھا
  11. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اسلام آباد میں عورت مارچ پر پتھراؤ پتھراؤ کے باعث مارچ کے شرکا اپنی جگہ سے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔ مونا خان نامہ نگار @mona_qau اتوار 8 مارچ 2020 17:30 یہ پتھراؤ مارچ کے اختتامی وقت پر کیا گیا جس سے چند خواتین کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔ (ٹوئٹر) اسلام آباد میں جاری عورت مارچ پر پتھراؤ...
  12. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    قانون سازی کرنا پارلیمان یعنی عوامی نمائندوں کا ہی تو کام ہے۔
  13. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کیا مولویوں کے پاس دلیل ختم ہو گئی تھی جو عورتوں پر پتھراؤ شروع کر دیا؟ اسلام آباد میں عورت مارچ پر پتھراؤ، کشیدہ صورتحال پولیس نے کنٹرول کرلی Last Updated On 08 March,2020 06:12 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر بعض افراد نے پتھراؤ کیا جس کے بعد صورتحال کشیدہ...
  14. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    عورت مارچ پر مولویوں کا پتھراؤ اسلام آباد:عورت مارچ کے شرکا پر پتھراؤ SAMAA | Farah Rabbani Posted: Mar 8, 2020 | Last Updated: 2 hours ago اسلام آباد میں عورت مارچ کے شرکا پر نامعلوم افراد نے پتھراؤ کرکے ایونٹ متاثر کرنے کی کوشش کی۔ اتوار کو اسلام آباد پریس کلب کےقریب عورت مارچ پرنامعلوم...
  15. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مغربی سیکولر ریاستوں میں تو قانون عوام کے منتخب نمائندے ہی بناتے ہیں۔ ان پر صرف آئین اور صرف سپریم کورٹ کا چیک ہوتا ہے۔ جبکہ اسلامی جمہوری ریاستوں میں قوانین کو ممبران پارلیمنٹ، سپریم کورٹ کے ساتھ ساتھ مذہبی علما کونسل سے بھی اپروو کروانا پڑتا ہے۔
  16. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہر مذہبی معاملہ میں۔ مثال کے طور پر ناروے کی اکثریتی آبادی بچوں کے ختنے نہیں کرتی۔ کچھ سال قبل مقامی ڈاکٹروں نے کافی شور مچایا ہوا تھا کہ ختنے مضر صحت ہیں اس لئے اس مذہبی پریکٹس کو بین کیا جائے۔ اس کی حمایت میں واضح اکثریت ہونے کے باوجود ختنے بین کرنے کا بل پارلیمان میں ٹیبل تک نہیں کیا گیا۔...
Top