محمود غزنوی موضوع بحث ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی وجہ سے آیا تھا۔ اس تنظیم کا نظریہ ہے کہ بھارت میں مسلم فاتحین نے چڑھائی کی، ہندو مندر توڑے، لوٹ مار کی ، نہتے ہندوؤں کا قتل عام کیا، ہندوؤں کو زبردستی مسلمان بنایا، مندر گرا کر ان پر مساجد تعمیر کی وغیرہ۔
ظاہر ہے مستند تاریخ دان ان میں...