کاش اس قسم کے اینٹی امریکہ سازشی نظریات پھیلانے والے یہ بھی بتاتے کہ امریکہ خود اس کورانا وائرس کا شدید شکار ہو گیا ہے۔ اور اس وقت وہاں صحت کی ایمرجنسی نافذ ہے۔ نظام زندگی درہم برہم ہے۔ معیشت تباہ ہے۔
Coronavirus updates: Trump emergency, NY death, Harris Teeter, Apple