انڈیزائن اسباق قسط دوم (اردو لغت کی تنصیب اور استعمال)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی آپ نے جو لنک دیا ہے انڈیزائن میں اردو شامل کرنے کے لیے اس میں دوہزار بیس ورژن کے لیے دستیاب نہیں ہے اس لیے بیس ورژن کے لیے کرلپ کی لغط مہیا کردیجیے جزاک اللہ خیرا
 
جاسم محمد

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بھائی آپ نے جو لنک دیا ہے انڈیزائن میں اردو شامل کرنے کے لیے اس میں دوہزار بیس ورژن کے لیے دستیاب نہیں ہے اس لیے بیس ورژن کے لیے کرلپ کی لغط مہیا کردیجیے جزاک اللہ خیرا
بھائی یہ پوسٹ دیکھ لیں۔
اڈوب 2020 (جدید ترین) کیلئے اردو لغت فائلز اپڈیٹ کر دی ہیں۔ اب آپ کو انسٹالڈ اڈوبی ورژن کے حساب سے بیٹ فائل رن کرنی ہے۔ ایڈمن رائٹس کے ساتھ رن کرنا ضروری نہیں۔ یہ بیٹ فائل از خود تمام انسٹالڈ پروگرامز میں اردو زبان و لغت شامل کر دے گی۔
نوٹ: فائلز c:\adobeproof میں ہونا لازمی ہے!
d000164.gif

یاسر حسنین عبید انصاری طمیم م حمزہ زہیر عبّاس
ڈاونلوڈ ربط:
adobeproof
 
رياض حسين

محفلین
جناب جاسم صاحب!
السلام علیکم! اردو زبان کی فائلز ڈاؤنلوڈ تو کر لی ہیں مگر انسٹال ہونے کو نہیں آ رہیں۔ سب تو ماہر نہیں ہیں کوئی آسان اور سمجھ میں آنے والا طریقہ عنایت فرما دیں تو آسانی ہو جائے
 
کیا ایرر آ رہا ہے؟
 
رياض حسين

محفلین
جی بہت شکریہ فائل ایکسٹریکٹ کر کے ایڈوب فولڈر بنا کہ ان زپ شدہ مواد اس میں پیسٹ کر کے سی ڈرائیو میں کاپی کر کے وہاں سے ایگزکیوٹ کیا تھا بحمد اللہ کام ہو گیا ہے
 
Top