شہر تبسم: اردو اینی میٹڈ فلم

جاسم محمد

محفلین
یہ سنہ 2071 ہے۔ پچھلے 30 سالوں میں پاکستان میں دہشت گردی اور پر تشدد جرائم کا ایک بھی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ اس کی قیمت: انسانی جذبات و احساسات کا مکمل خاتمہ!
شہر تبسم میں خوش آمدید۔۔۔
 

محمد سعد

محفلین
کل ہی دیکھی ہے۔ مجا آ گیا قسمے!
احساسات کے اظہار پر قدغن کے موضوع کو کس خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے!
 
Top