اچھا ہوا آپ نے مقدمہ واپس لے لیا بڑے بھیا ۔۔ ورنہ میں نے بھی آپ پر مقدمہ کر دینا تھا کہ آپ نے مجھے نہ 5000 پوسٹس پر نہ محفل پر دوسری سالگرہ پر نہ ہی پچھلے مہینے گزری میری سالگرہ پر کبھی کوئی مبارک نہیں دی ۔۔ :rolleyes: ۔۔ محبت میں حساب کتاب نہیں رکھا جاتا نہ بڑے بھیا اس لئے کبھی کوئی شکوہ کیا...