چلو جی یہ بتا کر نیک بندی ہونے کا شرف میں ہی حاصل کر لیتی ہوں ۔۔;) ویسے لڑکی ایک دو صفحے پیچھے بھی نظر ڈال لینی تھی تو لکھا نظر آجاتا کہ تم نے شمشاد بھائی کو جو 11 تیر مارے تھے ان میں سے 5۔9 نشانے پر لگے ۔۔۔ ;)
میرے ماوراء اور تمہارے ہی سب سے زیادہ نشانے لگے ۔۔ اے پلس میں پاس ہوئے ہم لوگ ۔۔:grin: