نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    آپ کی طرف کوئی دوکان نہیں کیا قمیص کی شمشاد بھائی ۔۔ :tounge: جو باجو سے پوچھ رہے ہیں ۔۔;)
  2. سارہ خان

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یہ ویل کی قمیص کیسی ہوتی ہے باجو ۔۔:confused: اور کب لی آپ نے اس دن فون پر تو نہیں بتایا تھا ۔۔:) ایسا کریں پہلے ماوراء کو بھیج دیں ۔۔ پھر مجھے ۔۔;)
  3. سارہ خان

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    باجو میں تو شگفتہ کے آسرے پر ہوں ۔۔:tounge: وہ تیار کروارہی ہیں ویزے بس آتے ہی ہونگے ۔۔;)
  4. سارہ خان

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    ہاہا آپ پر کیوں الزام آنے لگا ۔۔ آپ کب سے لاھوری ہوگئیں ۔۔:confused: :grin: بس یہ اپ کے کالنگ کارڈ اچھا بیوقوف بناتے ہیں ہم لوگوں کو ۔۔:grin: میرے پاس بھی تو کراچی کا ہی نمبر شو ہورہا تھا نہ ۔۔ پھر آپ کے بہنوئی نے یقین کر لیا کہ اپ واقعی یہاں پر ہیں ۔۔:confused: :grin:
  5. سارہ خان

    محفل کوئز

    تعبیر اس کے بعد آپ کو بھی دینا ہوگا ۔۔ ڈیمسیل اور فہیم کے بعد آپ کی باری یاد رکھنا ۔۔:tounge:
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    پر امید کی امید پر کھیل روکا تو نہیں جا سکتا نہ ۔۔
  7. سارہ خان

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    سخنور کو ایک بار اپنی ایک پڑوسن کو پریم پتر لکھنے کا شوق ہوا ۔۔ پریم پتر غلطی سے لڑکی کے پہلوان بھائیوں کے ہاتھ لگ گیا ۔۔ :tounge: پھر تو انہوں نے جو سخنور پر اپنی پہلوانی کے گر آزمائے تو یہ بے اختیار چلا اٹھے کہ ظالموں نے کمر توڑ کر رکھ دی ۔۔۔۔:tounge: ;)
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    یہ تو ہے ۔۔ اب اس ہی بات پر نیا دائرہ شروع کرنے کا عزم کیا جائے ۔۔ کیا خیال ہے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    ہاہاہا ۔۔ بس اپ بھی تیار رہیں سخنور پھر جوابی حملے کے لئے ۔۔:tounge: ویسے بھی مجھے شمشاد بھائی کے علاوہ کوئی مل نہیں رہا تھا جسے تختہ مشق بناؤں ۔۔ اور جو مجھے لکھنا ہے وہ شمشاد بھائی کے لئے نہین لکھ سکتی ۔۔ تو بس آپ کو ہی نشانہ بنا رہی ہوں اب ۔۔:tounge:
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    نقصان یہ ہے کہ پھر بنت غیر مولود کو غیر مولودہی رہنا ہے ۔۔۔:tounge: ;)
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    وعلیکم السلام زونی ۔۔ اور باقی سب کو السلام علیکم ۔۔ زونی ابن سعید نے ابھی ابھی آپ کو یاد کیا اور آپ حاضر ۔۔ :tounge:
  12. سارہ خان

    ضرب الامثال کا ستیاناس

    ایک دفعہ کا زکر ہے کہ شمشاد بھائی نے حلیم کی ایک بڑی سی دوکان کھولی ۔۔ لیکن ان کو حلیم بنانی نہیں اتی تھی اور وہ اس میں نمک ڈالنا بھول گئے ۔:tounge:۔ ابن سعید نے جب اپنے دوستوں کے ساتھ مل کے ان کی حلیم کھائی تو وہ اور دوست سب شور مچانے لگے کہ اونچی دوکان اور پھیکا پکوان ۔۔;)
  13. سارہ خان

    نو مولود بچوں کے نام

    ل و ل ۔۔ تازی کھیپ کے کچھ لڑکوں کے نام تو یہ سننے میں آئے ہیں ۔۔ عرشمان ، عمش ، ماٰب ۔۔ :)
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    قصہ تمام ہوا تاک تاک کا اب اس کو طاق میں رکھیں ۔۔ اور اگے بڑھیں ۔۔:)
  15. سارہ خان

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    سارا یہ پرس صرف آپ کا تو نہیں ہوا یہ تو فیملی پرس ہو گیا ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    موُڈ ،

    شکر ہے باجو آپ کا تو موڈ ٹھیک ہو گیا ۔۔۔:cool:
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    جب تک آپ کو ہر لڑکی اپیا ہی نظر ائے گی تب تک ام غیر مولود کا معروف ہونا مشکل ہی ہے ۔۔:tounge:
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    عین ممکن ہے کہ سخنور سے مغالطہ ہو گیا ہے ۔۔:tounge: کیونکہ تاک تاک ہی صحیح ہوتا ہے ۔۔
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    زونی کو تو نہیں یاد کر رہے ہیں ابن سعید ۔۔ وہ ہی گم ہے آجکل ۔۔پھر سے ۔۔:)
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    :grin: ابن سے ابو بن گئے آپ ( غیر مولود کے ہی سہی )۔۔ مبارک ہو ۔۔ ;)
Top