نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    شمشاد بھائی حجاب کی طرف سے بھی سالگرہ بہت مبارک ۔۔۔ اس کا فون نا معلوم مدت کے لئے خراب ہو گیا ہے ۔۔ اس لئے اس نے کہا کہ مین ہی وش کر دوں آپ کو ۔۔:)
  2. سارہ خان

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    کوئی بات نہیں باجو ۔۔ میں نے کھولا یا آپ نے ایک ہی بات ہے ۔۔:)
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    مگر یہ مسئلے کا حل تو نہیں اس طرح تو رہا سہا جو چل رہا ہے اس سے بھی ہاتھ دھونے پڑ جائیں گے ۔۔۔
  4. سارہ خان

    سندھی فورم کے آغاز کا مطالبہ

    میں بھی متفق ہوں ۔۔ :cat:
  5. سارہ خان

    محفل کوئز

    ہاہاہا ۔۔ اچھا چلو پھر میں نہیں نکالتی معنی تمہاری ذو معنی گفتگو سے ۔۔ :tounge: لیکن زینب کا کچھ نہین پتا اس نے آ کر تشریح کر دی تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔;)
  6. سارہ خان

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    تعبیر مجھے بھی رات کو ہی یہ تھریڈ اوپن کرنا تھا ۔۔ لیکن بھائی کو کچھ جلد ہی نیٹ کی یاد ستانے لگی تو اس نے مجھے اٹھا دیا تھا ۔۔:cool: ۔۔ میں نے سوچا اب تک تو کسی نہ کسی نے کھول ہی دیا ہوگا ۔:confused:۔ لیکن لگتا ہے اس نیک کام کو میرے ہی ہاتھوں سر انجام پانا تھا ۔۔:)
  7. سارہ خان

    میں اور سہیلی(نوٹنگھم)

    :lol: باجو پھر سے کال کریں ۔۔ پھر غور سے دیکھ کے بتاتی ہوں کہ اپ کراچی میں ہیں اسلام آباد میں کہ لاھور میں ۔۔۔;)
  8. سارہ خان

    محفل کوئز

    الٹ مطلب ۔۔ فیل نہیں پاس ۔۔:tounge: ایک طرف تو رشتے کی موجودگی سے انکار کر رہے ہو دوسری طرف پاس بھی کہہ رہے ہو ۔۔ :confused::tounge: اس سادگی پہ کون نہ مر جائے ۔۔۔:grin: ;)
  9. سارہ خان

    موُڈ ،

    اب مجھے بھی نظر ا رہا ہے شمشاد بھائی آپ کے موڈ کا شتونگڑہ بھی ۔۔:tounge:
  10. سارہ خان

    مبارکباد سرپرائیز ،

    باجو ۔۔ اب کیا سرپرائز ہے نیا ۔۔:confused: :grin: میں شام میں آتی ہوں پھر سرپرائز ہونے ۔۔:cat:
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ل ول ۔۔ شمشاد بھائی اس نے تو انعام بلکہ تمغے دینے ہیں ۔۔ لینا تو ان سب نے ہے ۔۔ جو جو ادھر لینے جائیں گے ۔۔۔;)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم ۔۔ محفل پر خوش آمدید نتالیہ ۔۔۔:) یہ تھریڈ ہے ہی باتونی تھریڈ آپ کوئی بھی بات کر سکتی ہیں ۔۔ :)
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہاہاہا تو ان دستخط میں یہ انعامات رکھے ہوئے ہیں ۔۔ میں نے تو ابھی دیکھا۔۔:grin:
  14. سارہ خان

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    السلام علیکم ۔۔ شمشاد بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔!!! بہت ساری نیک تمناؤں کے ساتھ ۔۔ ہمیشہ خوش رہیں ۔۔ :) ( شمشاد بھائی موم بتیاں کچھ کم ہو گئیں ہیں اس میں ۔۔ جتنی باقی لگنی ہوں وہ آپ خود لگا دیں ۔۔;) )
  15. سارہ خان

    موُڈ ،

    مجھے بھی کسی کا موڈ نظر نہیں آ رہا ۔۔ :confused: پہلے نظر آتا تھا سب کا ۔۔ لیکن اب نظر نہیں آتا۔۔:rolleyes:
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    وعلیکم السلام ۔۔۔ یہ حال تو سمجھ مین اتا ہے لیکن چال کا کیوں پوچھا جاتا ہے :confused: میں ٹھیک ٹھاک ۔۔ باقی سب بھی اچھے ہی ہونگے ۔۔۔:) آپ سناؤ ۔۔ بچے کیسے ہیں اور میاؤں ۔۔;)
  17. سارہ خان

    نو مولود بچوں کے نام

    ہاہاہا یہ اتنے سارے خانوں کو کہاں سے پکڑ لائے شمشاد بھائی ۔۔:grin:
Top