نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    ٹوٹنے نہ پائے یہ تسلسل اس لئے میں ہی اگے بڑھاؤں ۔۔ کہ کل سے کوئی اور آیا نہیں اس دھاگے پر ۔۔
  2. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    شمشاد بھائی مجھے بھی سکھائیں یہ آتی جاتی پوسٹ ۔۔ کیسے کرتے ہیں ۔۔:confused: :cat:
  3. سارہ خان

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    :grin: شکریہ بڑے بھیا۔۔۔:cat:
  4. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

    شکریہ بڑے بھیا ۔ کوئی بات نہیں سالگرہ باسی ہے نہ مبارک تو نئی ہے ۔۔:) :cat:
  5. سارہ خان

    اردو محفل (میری نظر میں)

    بہت زبردست لکھا تعبیر سب کے بارے میں ۔۔:)خاص طور سے قیصرانی باجو اور ابن سعید کے لئے بہت مزے کا لکھا۔۔:grin:
  6. سارہ خان

    تفسیر بھیا کے لیے۔۔۔!

    نہیں نہیں ہم کان بھلا کیوں کھینچنیں گے بڑے بھیا کے ۔۔ :confused: بس ایک ننھا منا سا شکوہ برائے شکوہ کیا ۔۔:( لیکن اس لئے نہیں کہ اپ سوری کریں ۔۔ پلیز اپنا سوری واپس لیں بڑے بھیا سوری کرتے اچھے نہیں لگتے ۔۔:(
  7. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    شورِ جولاں تھا کنارِ بحر پر کس کا کہ آج گردِ ساحل ہے بہ زخمِ موجۂ دریا نمک غالب
  8. سارہ خان

    غزل - خوش جو آئے تھے پشیمان گئے - زہرہ نگاہ

    بہت اچھا انتخاب وارث بھائی شکریہ ۔۔۔:clapp:
  9. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نوٹ سے ووٹ خریدے جا سکتے ہیں۔۔ پیسوں اور نوٹوں میں کیا فرق ہے ؟
  10. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    لکھنے کا ۔۔۔ انگلش کے سوالوں کا بھلا یہاں کیا کام ؟؟
  11. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    شمشاد بھائی آپ کو بھی تمغہ چاہیئے ۔۔۔:eek:
  12. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    وہ ہی ہوگا جو منظور خدا ہوگا ۔۔:)
  13. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    میں شیطان کی قسمیں تلاش کرنے نکلی تھی لیکن وہ ملا ہی نہیں ۔۔ پتا چلا نیک لوگوں سے الرجی ہے اس کو ۔۔۔;) :tounge: نیک پروین ہوتی ہے نیک ثمرین کیوں نہیں ؟؟
  14. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    با خبر تو آپ پہلے ہی اندازے لگا کر ہو چکے ہیں ۔۔ خبردار ہی کر رہی تھی تمغہ نمبر ون سے ۔۔:tounge: اور شمشاد بھائی تو کسی دوڑ میں شامل نہیں تھے بلکہ ان کا کام تو دوڑ کروانا تھا ۔۔:tounge: بہت خوبصورتی سے سب کو اس کام پر لگایا انہوں نے ۔۔ کیا بات ہے شمشاد بھائی ۔۔:grin:
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    عجیب بات ہے کہ اتنی جلدی اس دھاگے نے اپنی میعاد پوری کر لی ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    نہیں میں تو آپ کو نتیجے سے خبردار کر رہی تھی ۔۔ ;)
  17. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    لاحول پڑھنے کی ضرورت ہے ۔۔:rolleyes: لاحول پڑھنے سے شیطان کہاں بھاگ جاتا ہے ؟
  18. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    ہاہاہا۔۔ پھر بھی سب سے آگے آگے اپ ہی رہے یہاں ۔۔:tounge: اب اگر حجاب نے تمغے دینا شروع کیے تو نمبر ون تمغہ یقیناً آپ کو ملنا ہے ۔۔ ;)
  19. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    لگتا ہے ابن سعید بھیا کو خوب اندازہ ہو گیا ہے کہ کیا مقصد تھا۔۔;):grin:
Top