میرے انے کا وقت تو آجکل بجلی کے آنے جانے پر منحصر ہے ۔۔:( آج چھٹی ہے تو شکر ہے بجلی نہیں گئی ۔۔
ہاہاہا یہ تو بالکل میری امی والا حال ہے ۔۔:grin: وہ بھی فون کی جان ایک دو گھنٹوں سے پہلے نہیں چھوڑتیں ۔۔ خصوصاً جب اپنی بہنوں بھانجیوں سے بات کر رہی ہوں ۔۔:)