نتائج تلاش

  1. مغزل

    آپ کی" آئیڈیل" شخصیت کوں سی ہے؟

    میری آئیڈیل شخصیت ۔۔۔۔۔ میں خود نہیں جانتا اور لازمی سی بات ہے کہ ۔۔۔۔۔ وجہ بھی نہیں جانتا کبھی اس جانب خیال ہوا تو ضرور بتاؤں گا۔ جھوٹ لکھنے اور دھاک بٹھانے سے کیا حاصل
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    کہاں لکھا ہے کہ تکہ اور قیاس کرنا ایک ہی بات ہے۔۔:eek: اور یہ آپ نے کیا لکھ دیا ’’ لڑکیوں‘‘ رہے ہیں۔۔ :confused: اس میں ’’ لڑکیوں ‘‘ کا کیا محل۔۔۔ :grin: :blush: میں تو’’ لڑکا ‘‘ ہوں۔:laugh:
  3. مغزل

    اذن سخن

    چلیئے یہ بڑی شرافت (شر آفت) :grin: ہوئی کہ آپ اور معاملت میں زرداری کی طرح دانت نکوستے پھرتے نظر نہیں آتے۔۔ ویسے آپ کی غزل ۔ نظم ہوئی نہ ہوئی۔۔ قمر جلالوی کے دوشعر دیکھئے۔ مجھے اپنے دل کی تو پرواہ نہیں ہے مگر ڈر رہا ہوں کہ کم سن کی ضد ہے کہیں پائے نازک میں موچ آ نہ جائے دلِ سخت جاں کو...
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    فی الحال اترانے کی چنداں ضرورت نہیں ۔۔ :grin: اگر آپ میرے مراسلے کا متن غور سے پڑھیں تو اس میں ’’ گمان‘‘ بعید از ’’ قیاس‘‘ کیا گیا ہے ۔۔۔:laugh: نہ کہ ’’ تکہ ‘‘ لگایا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔:blush: ییں یییں یییںنن یںںں۔۔ :box:
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    بھئ شامل کے ابا راضی ہوں نہ ہوں میں تو اتوار کو حاضر ہوجاؤں گا :grin1: ،منھ روزہ رکھے ہوئے۔۔۔۔۔۔ لگ بھگ 7:30 پر وہیں یوپی پر کاسہ لیے بیٹھا ملوں گا۔ :grin:
  6. مغزل

    آج کا شعر - 3

    عشق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے گھستے گھستے گھس گے آخر کنکر جو نوکیلے تھے تم ناحق ناراض ہوئے ہو ورنہ مئے خانے کا پتہ ہم نے ہر اس شخص سے پوچھا جس کے نین نشیلے تھے کون غلام محمد قاصر دیوانے کی سنتا بات یہ چالاکوں کی بستی تھی اور حضرت شرمیلے تھے غلام محمد قاصراقتباس: ’’ تسلسل‘‘
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    عین ممکن ہے کہ غین سے لکھنے کیلئے شمشاد صاحب تشریف لائیں۔
  8. مغزل

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    ہمم شکریہ فاروقی بھیا۔ ۔ ۔۔ بڑا ہی چشم کشا کالم ہے ۔۔ کچھ ایک معروضات پر میں ابھی جاوید چوہدری سے بات کرہی رہا تھا۔ مجھے خوشی ہے کہ انہوں نے میری بات کو سنجیدگی سے لیا اور آئندہ ان معروضات پر قلم اٹھانے کا وعدہ کیا ہے۔ رہی بات کالم کی تو میں اس کے متن سے متفق ہوں ، زمینی حقائق یونہی...
  9. مغزل

    شعر مکمل کریں

    اچھا سلسلہ ہے بھئی امین صاحب۔ لیجئے اگلا ’’ سوالیاتی نامکمل مصرع ‘‘ ہم داغے دیتے ہیں۔ ( لیکن اشارے اسی مراسلے میں دیئے جارہے ہیں۔۔۔۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟‌ ) مصرع بعد ازاں شعر مکمل کریں : ’’ کٹورے گلاب ‘‘ اشاریہ: 1- میر (شاعر کے نام کا حصّہ) 2 - مصرعے میں عمل ’’ بھرنا‘‘ 3 - مصرع...
  10. مغزل

    اذن سخن

    محسنہ کُش چنگیزی خصوصیات کے حامل ‘’ محسن حجازی ‘’ صاحب۔ :hatoff: عمر بھر ہلکورے دیئے جائیں گے ۔۔ یا امی حضور کی جناب سے اذنِ سخن پر ہی ’’ مرغِ سیماب و بادِگر دشتوں ‘‘ کی سی جماہیاں اور ککڑوکی گردن پر ٹھسے دار چہرہ گھماتے ہوئے ’’ اذان ‘‘ دیئے جائیں گے۔ :grin: :blush::laugh: مجھے نہیں یاد...
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    طلب و رسد کی بنیادی شرط ’’ چکنی چپڑی باتیں ہیں ‘‘ عمار لگتا ہے ایل سی کھلوانے کے موڈ میں ہیں آپ کو شاہ کہہ کر ۔۔۔ حالانکہ ۔۔’’ میں ہوں نا ‘‘ یعنی ’’ چپڑی اور دو دو ‘‘
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    لو جی ۔۔ بالا ہی بالا میں ملاقاتیاتی سفر ہورہے ہیں۔۔ اور ایک ہم ہیں یہ بے بہرہ ہیں۔ خیر ۔۔ عمار میاں یہ کہیئے کہ افطار کب کروارہے ہیں۔۔۔۔۔۔ِ؟؟
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    شرم تم کو مگر نہیں آتی ۔۔۔ ارے بھئی یہ کون سی ادا ہوئی خود ستائشی اور خیرمقدمی کی ؟؟؟
  14. مغزل

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    قادیانی کا قتل کس معاملے کا شاخسانہ ہے یہ الگ بحث۔۔۔۔۔۔ واقعہ اور علّتِ واقعہ کے بغیر ہم کوئی رائے نہیں دے سکتے۔ رہی بات میرے ’’ ممدوح ‘‘ یعنی ’’ بدروح‘‘ جناب الطاف کے بیان کی تو : کون پوچھے گا کہ کراچی حیدرآباد میں لگ بھگ 24 ہزار لوگوں (بشمول کارکنوں) کا قتل کس نے کروایا۔ ؟؟ مہاجر قومی...
  15. مغزل

    ہم "پینڈو" ہی ٹھیک ہیں

    ہہہ۔۔۔۔۔۔۔ ہے تو فکاہیہ مضمون مگردوست رونا آتا ہے۔ میں نے ایسے سیکڑوں واقعے دماغ برد کیئے ہیں۔۔ مگر ان سب میں اہم واقعہ ’’ شاعروں ادبیوں اور نقادوں والا ہے ‘‘ کہیئے تو پیش کروں ؟؟ (بیشتر احباب برا بھی خیال کریں گے ۔۔ سو پیشگی معذرت)
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    رہنے دیجئے ۔۔ ڈریں آپ کے دشمن ۔۔ ہم کس مرض کی دوا ہیں۔۔
  17. مغزل

    کراچی ریگل چوک میں آوارہ بندر نے پتھر مار کر 6افراد کو شدید زخمی کر دیا ہے

    لو عمار میاں: اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئی۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    دل تو نہیں چاہ رہا تھا مدون کرنے کا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔ سابقہ مراسلہ یہ ہے۔ خوش فہمی ہے جناب کی ۔۔۔ کہ یہ صرف اس بار حادثاتی طورپر ہوگیا ہے۔۔ :hatoff: وگرنہ عندیہ یہ ہے کہ آئندہ بھی ثمرین جگہ ثانیہ ہی لے گی۔۔۔ منصور (قیصرانی) صاحب کو اسی لیے یہاں لایا گیا ہے اور ث کے’’ ایکسپرٹ’’ ہیں۔...
  19. مغزل

    آج کا شعر - 3

    پہلے بھی کچھ عشق کے قصّے تھے ورنہ یہ الزام بھی آجاتا ہم دونوں پر نیّر ندیم
  20. مغزل

    میری مدد کریں بہت ضروری ہے

    ہمم ہم بھی منتظر ہیں جناب تازہ مراسلات کے۔
Top