نتائج تلاش

  1. مغزل

    رسول اللہ صلی اللہ علی وسلم ،تلوار کے ساتھ مبعوث کی گئے

    دوست میرے دوست کوئی حوالہ اس بات کا۔۔ ؟؟ کہ سرکار علیہ اصلوۃ وتسلیم کے ’’ ترکے‘‘ میں تلواریں نکلی تھیں۔۔
  2. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ہاں مت کھائیو فریبِ ہستی ہر چند کہیں کہ ہے نہیں ہے مرزا اسدا للہ خاں غالب
  3. مغزل

    کراچی ریگل چوک میں آوارہ بندر نے پتھر مار کر 6افراد کو شدید زخمی کر دیا ہے

    فاروقی بھیا یہ خبر متصدقہ تو نہیں ہے۔۔ آن لائن خبریں عموماَ ایسی چٹپٹی ہوتی ہیں۔
  4. مغزل

    کراچی ریگل چوک میں آوارہ بندر نے پتھر مار کر 6افراد کو شدید زخمی کر دیا ہے

    حیرت ہے ڈارون کی تھیوری کو ماننے والے بھی اب کھڑکیاں دروازے بند کرنے لگے۔ ارے بھئی پرانی جون کا مہمان آیا تھا انہوں کے ہاں۔۔ اِب کا ایچھا برتاوو کراں گے لوگا ں ؟؟؟
  5. مغزل

    آج کا شعر - 3

    یہ دہن زخم کی صورت ہے چہرے پر مرے یا مرے زخم کو بھر یا مجھے گویائی دے احمد فراز خدا رکھے تمھیں رنگِ حنا سےاتنا ڈرتے ہو ابھی تو سیکڑوں کے خوں بہانے ہیں جواں ہوکر استاد قمر جلالوی
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    زہے نصیباں۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خیال آیا کہ میں مذاق اڑا رہا ہوں
  7. مغزل

    تانگے والا

    بہت خوب بھئی بہت خوب
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاں تو بتائیے ۔۔ میں ملیر ہالٹ پر کتنے بجے تک پہنچ جاؤں ؟؟ :grin:
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ارے روزہ ابھی رکھا نہیں اور سمجھداری کی باتیں شروع ۔۔:grin: عمار بھی کم از کم آنے والے دس سالوں میں آمادہ نہیں ہونے کا۔۔ لگتا ہے کسی اور کو پھانسنا پڑے گا۔۔ سوچ رہا ہوں سعودالحسن اور فہیم کو مرغا بنایا جائے۔۔۔ :grin:
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    میرے دوست اس میں غصّہ کرنے والی کیا بات ہے ۔۔ :cry: :cry: :( بھئی اس میں اسقدر اٹھلانے کی کا ضرورت ۔۔۔ بس ایک شرط ہے کہ جس دن آپ روزہ رکھیں گے اسی دن یہ خیریت دو کی جگہ چھ چندی ہوگی :grin: ک کک کک کیا مطلب ۔۔ :eek: :eek: ل لل للللل للل ل لاؤ لشکر ۔۔ مطلب بھابھی اور بچے واپس بھی آگئے ۔۔...
  11. مغزل

    سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے

    بھئی ہمارا مراسلہ بھی شاکی ہے کہ جناب نظر فرمائیں گے۔۔ بھلے ایک شکریہ کا بٹن دبا کر ہی سہی۔
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام کیف حآلک یا حبیبی و سلمہ مع الجداء
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ارے نہیں توبہ کیجئے ۔۔ شکریہ تو خلوص سے ہے ۔۔ کسی ریکارڈ سے کہاں۔
  14. مغزل

    مجاہدین پر تنقید کرنے والوں کو جوابات

    شکریہ کہ قطعِ نظر ہی ہے قطع ِ تعلق نہیں
  15. مغزل

    مجاہدین پر تنقید کرنے والوں کو جوابات

    دو گواہیاں ہوگئی ہیں۔۔ لہذا میں معذرت خواہ ہوں۔ آپ سے جیہ سے اور پیاسا سے۔ اور اپنے لہجے سے رجوع کرتا ہوں۔ پیاسے بھیا مجھے معاف کردیجئے گا۔ اور آپ احباب بھی۔ (پیاسا کو میں نے بھی وضاحت کردی ہے) والسلام مع الکرام
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    معذرت کا کیا محل جناب؟؟ :hatoff: آپ تو میرے اپنے ہیں اور اپنے بھی ایسے کہ پاکستانی بھی ہیں۔:grin:
  17. مغزل

    مجاہدین پر تنقید کرنے والوں کو جوابات

    میرے دوست ۔۔ ایسا بالکل نہیں۔۔ اور نہ ہی آپ کے مراسلات ضائع کیئے جانے چاہیئے۔ دراصل تم جہاد جیسے موضوع اس وقت لے آئے ہو جب جہاد کے نام پر فساد کیا جارہا ہے اگر یہ عذر قبول بھی کرلیا جائے کہ آپ ان ملعونوں کے ساتھ نہیں اور نہ ہی ان کے حمایتی ہیں تو میں یہ معلوم کرنا چاہوں گا کہ ۔۔ اس وقت جہاد...
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ذہین جو ٹھہریں ۔۔ آپ ۔۔ اب لگتا ہے پگھل رہا ہے۔۔ کیوں ؟؟
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    شکریہ جناب اب تو طے ہوگیا نا ۔۔ یا ۔۔ اب بھی مخمصے میں ہیں۔ ویسے میرا نام محمد محمود مغل ہے ۔۔۔ باقی معلومات یہاں سے حاصل کیجئے ۔ میں نے ساری وضاحتیں کردیں ورنہ تو مخمصے میں رہ جاتا :grin:
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    دیدی سلام ۔۔۔ مزاج شریف ؟
Top