نتائج تلاش

  1. مغزل

    مجاہدین پر تنقید کرنے والوں کو جوابات

    صحیح فرمایا گڑیا ۔۔ لیکن گرمی ایمان کا حصہ ہے ۔۔۔۔ برائی اسی شد و مد سے برا خیال کرنا میر احق ہے۔ واضح رہے کہ میں خیال کرنا لکھا ہے ۔۔۔ کہنا اور جتلانا نہیں۔ آپ کیا کہیں گی جب گھر کا کوئی فرد کسی ’’جہادی‘‘ کے ’’ جنت کشید‘‘ (خود کش) حملے میں قیمہ قیمہ ہوجائے لاش تدفین کو نہ ملے تو ۔۔۔ کیا...
  2. مغزل

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    گھرداری ، گھڑ داری اور زر داری ۔۔ دراصل امریکی مفادات کی سرداری تبھی تو مسند نشیں ہیں جناب ِ‌زرداری کہ : ایں سعادت بزورِ بازو نیست۔۔۔۔۔ تا نہ بخشد خدائے امریکہ <(((((:grin:)))))>
  3. مغزل

    خود کش حملے . . بم دھماکے. . . . مجرم کون. . ؟

    پیاسے صاحب۔۔ میں نے سارے مراسلے پڑھے اور مجھے بڑے افسوس کے ساتھ آپ کے علم، آپ کے عمل، آپ کے مہذب ہونے، آپ کے لکیر کے فقیر ہونے اور آپ کی ذہنی صحت کی خرابی پر شک نہیں رہا ۔ بلکہ یقین آگیا ہے۔/ مجھے ہمت علی سے اس طرح کی بات کی امید نہیں تھی۔ لیکن انسان شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری میں ایسی...
  4. مغزل

    مجاہدین پر تنقید کرنے والوں کو جوابات

    سارے سوال بھی خود کیئے اور سارے جواب بھی خود دینے کی کوشش میں تشنہ چھوڑگئے۔ پیاسے میاں اللہ آپ کی پپاس بجھائے، یہاں چی چاں چوں چیں چیں کرنے سے کیا حاصل ؟؟ جائیے لڑئیے بھڑیے گلے کاٹیئے۔۔ اور اپنوں یا امریکیوں کے مزائل کا نشانہ بن کو ابدی حیات پالیجئے۔۔۔ شہید ہوجائیے۔۔ شہادت تو عظیم مرتبہ ہے نا۔۔۔...
  5. مغزل

    رسول اللہ صلی اللہ علی وسلم ،تلوار کے ساتھ مبعوث کی گئے

    محترم حدیث کا مکمل متن پیش کیجئے اپنے تئیں ۔۔ تفہیم مت کیجئے اصل عربی عبارت مع حوالہ جات پیش کیجئے اور یہ بھی کہیئے کہ مسندِ احمد پر کتنوں کا اجماع ہے ۔۔ ؟؟؟ امید ہے آپ جلد از جلد اصل عبارت روانہ کیجئے گا۔
  6. مغزل

    تعارف جانتے ہیں سب مجھے

    پیاسے میاں جہاں جہاد کی پیاس ہے وہاں تہذیب کی پیاس بھی رکھیئے۔ اور یہ ذہن میں رکھیئے کہ الف عین (اعجاز عبید) صاحب آپ کے لنگوٹیئے نہیں ہیں بلکہ ایک بزرگ نابغہِ روزگار ہستی ہیں اتنے سال آپ کی عمر نہیں جتنے علوم پر میرے ممدوح دسترس رکھتے ہیں ، لہذا پاس ِ ادب کو روا جانیئے اور روا رکھیئے ۔...
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ و صلّو علی الحبیب
  8. مغزل

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    چلو یہ اچھا ہوا کہ جان چھوٹ گئی۔۔۔وگرنہ میں سوچ رہا تھا تمھیں افطار پر بلوابھیجوں۔:blush: رہی بات پتے کی تو ۔۔ کراچی کے مضافات میں شمال مغربی سرحدی علاقے میں خشک پہاڑیوں کا یک سلسلہ قائم ہے جو بنارس (باچا خان چوک) سے اجمیر نگری سے ہوتا ہو اندرونِ سندھ تک جاتا ہے بس انہیں پہاڑوں پر بسیرا ہے ۔۔...
  9. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بیوقوف جو ہوتے ہیں۔۔ تو شمع بھی بیوقوف ہوسکتی ہے ِ؟؟؟
  10. مغزل

    سحر انصاری ، راغب صاحب ، مبین مرزا اور لیاقت علی عاصم کے پتے میں جلد ارسال کردیتا ہوں۔ رمضان کی...

    سحر انصاری ، راغب صاحب ، مبین مرزا اور لیاقت علی عاصم کے پتے میں جلد ارسال کردیتا ہوں۔ رمضان کی وجہ رابطے نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔ ویسے کیا فون نمبر سے بھی کام چل جائے گا۔ ؟؟ میرا پتہ ہے : م۔م۔مغل (محمد محمود مغل) شاعر ، افسانہ نگار، کالم نگار، مصور ، خطاط ’’ آشیانہ ‘‘ ، بی 387، مصطفٰے آباد...
  11. مغزل

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    فارقی میاں ان میں‌ کسی اورحِس کی کمی ہو نہ ہو۔۔۔:mad: قوت برداشت (غصّہ) کی بہت کم ہے ۔۔ :evil: فرمارہی ہیں ۔۔ کسی دن اس موئے فاروقی کو گھر بلاؤ دعوت دے کر۔۔:beating: تو کیا خیال ہے کب آرہے ہیں۔۔ ؟؟ :box: (ایک بات بتا دوں ۔۔ کہ ہاتھوں میں بیلن اور چمٹا ہے) :boxing: :beating: :evil:
  12. مغزل

    سرکار کوشش کرتا ہوں ،، جمع کرنے میں کچھ وقت درکار ہے۔

    سرکار کوشش کرتا ہوں ،، جمع کرنے میں کچھ وقت درکار ہے۔
  13. مغزل

    سرکار کوشش کرتا ہوں ،، جمع کرنے میں کچھ وقت درکار ہے۔

    سرکار کوشش کرتا ہوں ،، جمع کرنے میں کچھ وقت درکار ہے۔
  14. مغزل

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی النبی الامی وعلیٰ اٰلہ واصحابہِ و ازواجہِ و بارک وسلم صل اللہ علی النبی الامی وعلیٰ اٰلہ واصحابہِ و ازواجہِ و بارک وسلم صل اللہ علی النبی الامی وعلیٰ اٰلہ واصحابہِ و ازواجہِ و بارک وسلم صل اللہ علی النبی الامی وعلیٰ اٰلہ واصحابہِ و ازواجہِ و بارک وسلم صل اللہ علی النبی الامی...
  15. مغزل

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    مجھے تو کگی کی آواز نے زیادہ متاثر کیا ہے گاؤ‌ں کی زندگی میں۔
  16. مغزل

    ladies first :پہلے آئیے ..پہلے پائیے....آپ کے لیے ڈھیروں مال......دیکھنا نہ بھولیےگا

    میری خوش بختی ہے کہ میری بیوی حقیقت پسند ہے ۔ ویسے گھر کا بجٹ بھی وہی بناتی ہے ۔۔ اس لیئے مجھے کم از کم یہ پریشانی نہیں۔ مجھے نہیں یاد کہ کبھی کوئی فرمائش کی ہو اس نے ۔۔ ماسوائے موتیے کے گجروں کے نہ کہیں جانے کی ضد نہ کچھ منگوانے کی۔۔۔۔ (ہوں نا خوش قسمت)
  17. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    جناب کے جی میں‌جب آئی یا مشرق ِ وسطی کو سینگ سمائے تو حاضر ہوجاؤں گا۔۔۔۔:grin: اطلاع کیلئے۔۔ ایک زور دار چنگھاڑ سننے کو ملے گی۔:grin1: اپ ڈیٹ ہے کہ : میں افطار گھر پر کروں گا۔۔ ابھی پکوڑوں کاسامان تیار ہورہا ہے۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    قریباً کسی کو اعتراض نہیں ۔۔:laugh: آپ خواہ مخواہ پریشان نہ ہوں۔ :grin:
  19. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    چوکور ، مستطیل یا بیضوی ہوئے تو چلیں گے کیسے۔۔۔۔ یہ کہیے آپ کے ہاں‌کون سا روزہ ہے ؟؟
  20. مغزل

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    یعنی عوام کے پاس دونوں صورتوں میں چناؤ کیلئے بد ، بد تر اور بدترین ہی میسر ہیں۔ میرا اپنا نظریہ ہے کہ جمہوریت بھی عوام کے مسائل کا حل نہیں ۔۔۔ آمریت تو خیر ہے ہی نہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ۔۔۔ یہاں ’’ دوستانہ انتظامیہ ‘‘ ہو۔۔
Top