بات کسرِ نفسی کی نہیں ۔۔ دوست ادراک کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے ایسے لوگوں سے ملنے کا بڑا اشتیاق ہے جو مجھ ایسے جاہل کو کچھ علم عطا کردیں۔ پیاسا صاحب بھی انہی میں سے ہیں۔۔۔۔۔ گھی سیدھی انگلیوں نہ نکلے تو انگلیاں ٹیڑھی کرنی پڑتی ہے۔۔ ۔ کہیں سے مراسلہ کاپی پیسٹ کرنا بہت آسان ہے اس پر با ت کرنا چیز دگر...