نتائج تلاش

  1. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    شرم آتی ہے بتاتے ہوئے ۔۔ جناب (وہ وہاں بھیک مانگنے جاتے ہیں )
  3. مغزل

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    طالوت صاحب وطن آنا ہو تو مجھے شرفِ ملاقات ضرور عطا کیجئے گا۔ دستخط میں خوب شعر جڑا ہے آپ نے ۔
  4. مغزل

    تاسف دعا کی درخواست

    مالک و مولیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے ۔اٰمین تاخیر کی معذرت آج ہی نظر پڑی ہے۔
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    زاہد و پارسا لوگوں کو ان چیزوں سے کیا تعرض ۔۔ دوست ؟؟
  6. مغزل

    جس شخص کے ہاتھوں میں ہنر کچھ بھی نہیں ہے

    امید ہے اب بتانے ضرورت نہ پڑھے گی۔۔۔۔۔۔۔ :grin::grin::grin:
  7. مغزل

    جس شخص کے ہاتھوں میں ہنر کچھ بھی نہیں ہے

    ارے ارے۔۔۔ فرحت کیانی صاحبہ۔ بہت شکریہ۔۔ بلکہ بہت شکریہ ۔۔ یہ لڑی آج میری نظروں میں آئی ۔۔ اس قدر تاخیر پر معذرت بھی شرمندہ ہوگی۔ دیگر احباب کا بھی شکریہ ممنون و متشکر
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ذہین بابو۔۔۔ جمیرا دبئی میں ہے۔۔ وہاں حلوے ااور دال کا کیا کام؟
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    جمیرا بیچ پر ایک فنکشن ہے ۔۔ دعوت ہے ۔۔ کون کون جائے گا۔ِ؟
  10. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    نہیں فضل الرحمٰن فضلو ڈیزل کسے کہتے ہیں ؟؟
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    مگر بلایا کس نے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ بن بلائے مہمان اور نخرے تابہ آسمان
  12. مغزل

    جف تصاویر چاہیں

    بھیا مگر آپ نے یہ تو لکھا نہیں کہ کس ضمن میں کس نوعیت کی تصاویر درکار ہیں۔ چرند، پرند،درند ، کھیل، موسیقی، مذہب، معاشرت۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مزید یہ کہ Gif (گِف/ جِف) تصاویر ساکن اور متحرک (اینیمیٹڈ) دونوں طرح کی ہوتی ہیں۔ وضاحت تو کیجئے۔ :grin:
Top