نتائج تلاش

  1. مغزل

    اک تھکا ماندہ مسافر، وہ صحرا، وہی دھوپ ۔۔۔ عبید الرحمٰن عبید

    عبید صاحب۔۔ آج کل ۔۔ کم کم ملتے ہیں ۔۔ مگر ان کے کھلائے ہوئے چمن جگہ جگہ ملتے ہیں۔۔۔ احمد بھیا اس پیشکش کیلئے ممنون ہوں۔ بہت شکریہ
  2. مغزل

    سعود عثمانی غزل: حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا

    ایم اے راجہ ۔۔ صآحب کمال کا انتخاب اور اندازِ پیشکش ہے ۔ سدا خوش رہیں جناب۔ بہت اعلیٰ ۔۔
  3. مغزل

    اب کہاں ہیں نگہِ یار پہ مرنے والے ۔۔۔ عزم بہزاد

    اس شکریہ کا بھی شکریہ۔ احمد بھیا
  4. مغزل

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    خوش رہیئے دوست (فاروقی) ماشااللہ دن بہ دن تحریر نکھرتی جارہی ہے ۔ اور دل مزید گداز ہوتا جارہا ہے۔
  5. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ملاقات کی ۔۔ آپ بھی تو ہمراہ تھے۔
  6. مغزل

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    فارو قی میاں، ‌ماشااللہ ! اللہ اور اس کا رسول آپ کا ، ہم سب حامی و مددگار ہو (اٰمین) ’’ ہم گواہی دیتے ہیں اللہ ایک ہے وہ بے نیاز و لاشریک ہے نہ وہ کسی کا بیٹا، نہ کسی کا باپ، نہ اسے جنا گیا نہ اس سے کوئی جنا، محمد مصطفٰے صل اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے بندے اور آخری رسول ہیں، ان پر نبوت...
  7. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    اچھا نہیں لگتا دوست بار بار زحمت دیتے ہوئے
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    گلہ کیجئے ناں اپنے دفتر والوں سے اور کوشش کیجئے کہ رام ہوجائیں ۔۔ تو آپ کے گھر کو ہی دفتر تسلیم کرلیا جائے گا۔۔ پھر راوی سکون ہی سکون لکھے گا۔
  9. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کل گھر سے باہر ہی افطار کیا تھا۔۔ یوپی کے سگنل پر کھڑے کھڑے۔۔۔ :cry:
  10. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    الحمد للہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔۔۔۔ کیوں کیا ہونا تھا مجھے؟؟ کیا میری طبیعت خراب تھی۔۔ ؟؟ مگر میرا تو حافظہ خراب ہے :blush:
  11. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    کل (گزشتہ) رات کے افطار کی بابت مت پوچھیئے ۔۔۔ کہ ہوا کیا تھا۔۔:cry: افطار میں : تین ننھی منی سی کیلیاں، ایک سیب اور ایک سگریٹ آج سحری :: آدھا پراٹھا، آملیٹ، ابا سے ڈانٹ (دیر سے اٹھنے پر) اور بیگم کی ناراضگی۔ دعا کیجئے ’’ افطار‘‘ ایسا نہ ہو۔۔۔:blush:
  12. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    امین بھائی ۔۔یہ تو خیریت رہی کہ آپ نے حکیم کا لکھ دیا اگر آپ کہے یہ یہ افطار تو کسی پرندے (کا نام لیکر) کا لگ رہا ہے تو میں‌سوائے ہونقوں سی صورت بنانے کے اور کیا کرسکتا تھا۔ :grin:
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    قریب ہی ہے کیا دفتر جناب کے گھر سے ؟؟ جو اتنی جلد آگئے ہیں۔
  14. مغزل

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    عارف کریم صاحب ۔ آپ اگر اس معاملے کو نہیں مانتے ۔۔ تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔ ویسے اتنے عرصے بعد آپ کو کیسے یاد گئے یہ سب معاملات ؟؟ کسی بڑے یا پرکھے نے اس دوران کوئی آواز نہیں اٹھائی۔۔۔ آج آپ ایک الطاف حسین کی ایما پر ۔۔ ۔۔۔ ؟؟؟ اس معاملے کو تازہ کر رہے ہیں۔۔۔۔ ؟؟ بہتر یہی ہے رہنے دیں۔۔...
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    غیاب میں جو کچھ بھی ہوصاف نظر آتاہے۔۔ خواب پر ہی کیا معمول ۔۔
  16. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    چور کی داڑھی میں تنکا۔ کیا یہ کوئی محاورہ ہے یا بے پر کی اڑائی ہوئی ۔؟
  17. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    شامل کے ابا حضور۔ شربتِ سیاہ توت ۔۔ ایک طرح کا عرق ہے جو مذکورہ بیماری کی دوا میں شامل کیا جاتا ہے۔ خیر۔۔ آج سحری میں ؛ آدھی روٹی، ایک کپ چائے اور ایک چمچ شہد گزشتہ رات افطار: کھجور، شربتِ روح افزااور پکوڑے (اور آج ایک دوست کو شیشے میں اتارلیا ہے ۔۔ افطار اسی کے ہاں ہوگا) ہہ ہہی ہی
  18. مغزل

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    اجازت ہو توعرض کروں کہ الطاف حسین کا یہ ’’ طالبانائزیشن ‘‘ کا رونا عالمی جنگی جنون کی شازش کا حصہ ہے
  19. مغزل

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    طالوت صاحب اس بات کی وضاحت کیجئے، جس ضمن میں فاروقی نے مراسلہ روانہ کیا ہے۔
  20. مغزل

    اب کہاں ہیں نگہِ یار پہ مرنے والے ۔۔۔ عزم بہزاد

    ہممممممممممم بات تو سچ ہے مگر بات ہے ’’ سمجھائی ‘‘ کی۔۔۔
Top