نتائج تلاش

  1. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    نہیں دل میں ترازو ہو چکا ہے۔
  2. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    مذکر موئنث کا۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بارش موئنث ہے ؟؟
  3. مغزل

    2 لاکھ مسلمان اور مسجد ایک نہیں

    اچھی خبر ہے۔ شکریہ بہم کرنے کو
  4. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    گزشتہ رات : افطار : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : تربوز کا شربت، کھجور، ماش کی دال کے پکوڑے ، اور فروٹ کریمی چاٹ ( آج کا افطار کا اہتمام بیگم نے کیا) آج صبح :: سحری : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : آمیلٹ، پراٹھا (دیسی گھی میں غلطاں)، ایک کپ چائے اور ایک سگریٹ حسبِ معمول
  5. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    معافی چاہتا ہوں بابا جانی آپ کو زحمت ہوئی۔:( دعاؤں کیلئے ممنون و متشکر ہوں ۔۔ بس ایک بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hatoff: ’’ آمنہ کہہ رہی تھی دادا ابو سے کہیں کہ اپنی تصویر بھی تو ارسال کریں ‘‘ :grin: ایک بار پھر بہت شکریہ
  6. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    بہت شکریہ مادام :hatoff: خوش رہیئے ۔۔ جناب۔
  7. مغزل

    عجیب الجھن میں مبتلا ہوں ۔پلیز مدد فرمائیں

    آپ کی بات دل کو لگتی ہے سولنگی صاحب
  8. مغزل

    آج کا شعر - 3

    دھیان کی سیڑھیوں پہ پچھلے پہر کوئی چ۔پ۔کے س۔ے پ۔اؤں دھ۔رت۔ا ہے (ناصر کاظمی)
  9. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    آخر بھتیجی کس کی ہے۔۔۔ جیسے تایا ویسی ’’ کاکی‘‘:hatoff: وارث بھائی مالک و مولیٰ سلامت رکھے ۔۔ ملاقات کا وعدہ کب کررہے ہیں آپ ۔۔ ؟؟؟ سداخوش رہیں جناب :)
  10. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    شکریہ جیا رفیق راؤ، سدا خوش رہیں:hatoff: آپ کو صحیح یاد ہے کہ آمنہ کا پہلا نام صائمہ مغل تھا جو اب آمنہ مغل ہے اعداد کی مناسبت سے تو دونوں ہی ٹھیک ہیں مگر والدین کی ضد کے آگے کون رک سکا ہے سو اب نام ’’ آمنہ مغل ‘‘ ہے ۔۔۔ صائمہ صرف میں لاڈ میں کہتا ہوں۔امید ہے وضآحت ہوچلی ہوگی۔:grin:
  11. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    شکریہ فاروقی بھیا۔ آپ کی دعاؤں کیلئے ممنون و مستجابیت کیلئے دعا گو تیسری سطر کا جواب جیہ نے دے تو دیا ہے۔۔ ( یعنی یہ پہلی اولادہے ):)
  12. مغزل

    اذن سخن

    ایک بنیاد توپڑجائے سحر ہونے تک شعر کہتے رہیں محسن بھی ’’ گجر‘‘ ہونے تک
  13. مغزل

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    اٰمین ، اور بہت شکریہ جیہ ۔
  14. مغزل

    سندھ میں قادیانیوں کا قتل:‌حقیقت کیا ہے؟

    میری دعا ہے کہ آپ کو ’’سچ‘‘ مل جائے اور استقامت بھی
Top