نتائج تلاش

  1. مغزل

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ ولاحول ولا قوۃ الا باللہ ولاحول ولا قوۃ الا باللہ ولاحول ولا قوۃ الا باللہ ولاحول ولا قوۃ الا باللہ جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے ۔۔۔۔۔ تو انہی لوگوں کو دیا جائے۔۔۔۔۔۔ خدا غارت کرے ان جہلاء کو میرا نہیں‌ خیال کہ یہ لوگ کبھی سدھریں گے۔۔۔
  2. مغزل

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    شاباش فاروقی میاں۔ بہت خوب ۔۔ویسے امریکہ کے کاسہ لیس اس ضمن میں کبھی آپ کی مدد نہیں‌کریں گے۔ خیر تحریر اور جذبات اچھے ہیں۔ خوش رہئے ،، اس بات سے قطع نظر کہ ’’امکانات‘‘ نے اسے محض جذباتی تحریر قرار دیا ہے ۔۔ زبیر احمد ظہیر جس منصب پر ہیں وہاں نقد و نظر کی اہمیت ہے جذبات کی نہیں۔۔ اسی لئے میں...
  3. مغزل

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    گزشتہ رات افطار: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : کھجور، تربوز، بٹاٹا، چنا چاٹ، سیب کی چند پھانکیں اور کاربونیٹڈ پانی آج صبح سحری : ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : قیمہ ، پراٹھے، چائے اورسگریٹ
  4. مغزل

    خیال خوانی

    زندگی صاحب آداب ۔ اس ضمن میں خواجہ شمس الدین عظیمی کی کئی ایک تصانیف کتابی شکل میںدستیاب ہیں۔ یہاں ان کا جواب دینا (بوجوہ بجلی کی آنکھ مچولی اور دفتری مجبوری ) خاصا وقت طلب ہے۔ رہا روحیّت کا سوال ، اگر تو آپ نے روحیّت لکھا ہے تو یہ روح سے ہی مشتق ہے وگرنہ اسے ہندی نام ‘‘ روحیت ‘‘ خیال کیا...
  5. مغزل

    میری پسندیدہ حمدو نعت

    بہت خوب ۔۔ جزاک اللہ
  6. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بھینسے کو تلملانا آدمی اور بھینسے میں کیا حائل ہے ؟؟
  7. مغزل

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    یہاں کراچی میں 11:45 ہورہے ہیں۔ (محمود آباد کراچی)
  8. مغزل

    خیال خوانی

    زبیر حسین صاحب محفل میں خوش آمدید، ماشااللہ اچھے سوالات اٹھائے ہیں۔۔۔ مقدور بھر علم کے تحت جلد ہی جوابی مراسلہ سمیت حاضر ہو جاؤں گا، باقی دیگر احباب بھی یقیناً رائے دیں گے۔ والسلام
  9. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    یہ سوال تو بل فائٹنگ کے کھلاڑیوں سے پوچھنا تھا۔ بل فائٹنگ کھیل ہے یا ؟؟
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    سعود عالم صاحب۔ آداب۔ میری ماں مجھ کو چاند کہتی ہے ماں کا وہ لا ڈ لا تو میں بھی ہوں باقی ’’ بچہ‘‘ ہر آدمی کا ’’ ارتقائی‘‘ دور ہے۔
  11. مغزل

    مجلسِ ادب ستمبر 2008ء...غزل : مسعود منور

    نوید صاحب ایک گزارش ہے کہ اس سلسلے میں مجھ ایسے طفلِ‌مکتب اور دیگر نئے شعراء کو بھی بات کرنے کی اجازت دی جائے ۔۔ لیکن آپ سینیئر صاحبان سب سے آخر میں رائے دیں۔۔ تاکہ ہمیں کچھ سیکھنے کا موقع بھی ملے اور آپ صاحبان سے اس کی توثیق بھی ممکن ہوسکے کہ آیا ہم کس حد تک درست تھے۔ والسلام
  12. مغزل

    مجلسِ ادب ستمبر 2008ء...غزل : مسعود منور

    آداب اعجاز صاحب فرھنگِ معین (ایران) میں یہ لفظ مل سکا ہے۔۔ :: یورت :: [ تر - مغ . ] (اِ.) 1 - چراگاہ ایلات و عشایر. 2 - محل خیمہ و خرگاہ . 3 - مسکن ، منزل . 4 - یورد. مزید یہ کہ: ’’ لغت نامہ ‘‘ ( ایران) 1820 ء یورت . (ترکی ، اِ) یرت . (ناظم الاطباء). جا و مکان را گویند. (آنندراج )...
  13. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    بڑا تلخ سوال پوچھ لیا ہے ۔۔ جیہ جی۔۔ اس کا جواب نہیں ہے میرے پاس شاید کسی کے پاس نہ ہو ہے کسی ہے پاس اس کا جواب ؟؟ فواد، زیک ، خرم ، پیاسا ۔۔ کون جواب دے گا‌؟؟
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    رہنے دو بی بی ۔۔ بچہ تھا ۔۔ کہہ گیا ہوگا کوئی بات ۔۔ تم کیوں دل پر لیتی ہو۔۔
  15. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    یعنی جوب بھی سوال بھی ۔۔ واہ بھئی واہ مجھے عیدی کتنی دوگی ؟؟ (آخر کو ’’ چھوٹا‘‘ ہوں جناب سے )
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گیا اپنے مراسلے میں‌ایسی بات کہ : ’’ جس سے جیہ کا دل دُکھے ‘‘ مگر ’’ ہنوز دلّی دور است‘‘
  17. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    تم جس رنگ کے کپڑے پہنو ، اس کا روپ امر 14 روزے ابھی باقی ہیں ۔۔۔ ویسے تیس فرض ہیں۔ آپ نے کتنے روزے رکھے ہیں اور کہاں ؟؟؟
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    خوب کہا: مگر میں نے کیا بے حیائی کردی ؟؟
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    چوں چوں مت کر، بلی کھا جائے گی
  20. مغزل

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    8:20 نوری منٹ فی واٹ کے حساب سے چاند کی روشنی کب کم ہوتی ہے ؟
Top