نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد اعجاز بھائی کے دس ہزار پیغام

    بہت بہت مبارک استاد محترم ۔۔۔:)
  2. سارہ خان

    لک لک مبارکون.

    مون کي صرف ٺ لکڻ ۾ مسئلو ٿئي ٿو .. باقي ته سب ڪيز سمجه ۾ اچي ويون آهن.. ڪنهن کي خبر هجي ٺ ڪيئن لکجي ته ٻڌائجو پليز... :cat:
  3. سارہ خان

    استاد بخاري جي شاعري

    حوصله افزائي ڪرڻ جو شڪريه ڊاڪٽر صاحب ...:)
  4. سارہ خان

    لان سوٹس

    ھمم اچھے پرنٹ ہیں ۔۔:cat:
  5. سارہ خان

    پہچاینے کون

    اداکاراؤں میں ۔۔ پہلی رانی مکرجی ۔۔ پانچویں کرینا۔۔ چھٹی ایشوریا ہے ۔۔ اداکاروں میں ۔۔ پہلی ریتھک ۔۔ دوسری ابھیشیک۔۔ تیسری شاہ رخ ۔۔۔۔
  6. سارہ خان

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    ہاہا ۔۔ اچھا۔۔ یہ نیا تھا ۔۔ باقی اوپر کے پوسٹ کئے ہوئے سب پڑھے ہوئے تھے ۔۔ :cat:
  7. سارہ خان

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    خوش آمدید انکل ۔۔۔:cat:
  8. سارہ خان

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    مزے کا ایس ایم ایس ہے ۔۔:)
  9. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    بھیا آپ کے تو سب سے زیادہ کوارٹر بنے ہونگے ۔۔ ;) آدھے محلے پر تو آپ کا قبضہ تھا ۔۔ مبارک ہو بیٹھے بٹھائے اتنی جائداد ملنے پر ۔۔:tounge: :Lollz:
  10. سارہ خان

    متوجہ ،

    باجو آپ کا ٹیسٹنگ ٹیکسٹ ملا ۔۔ میں نے بہت دیر سے دیکھا ۔۔صبح سے موبائل بیگ میں ہی سائلنٹ پر پڑا تھا ۔۔:cool:۔۔ ابھی خیال آیا اس کو نکالنے کا تو دیکھا میسیج ۔۔ مبارک ہو موبائل ٹھیک ہو گیا آپ کا ۔۔:cat:
  11. سارہ خان

    بے ربط تحریر ھی سہی، مگر بے اثر تو نہیں،!!!!

    السلام علیکم ۔۔ محفل پر خوش آمدید ۔۔ آپ کو oururdu پر پڑھا ہے میں نے ۔۔:) محفل پر دیکھ کر اچھا لگا ۔۔ آتے رہئے گا یہاں پر ۔۔:)
  12. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    میں تو انسپیکشن ٹیم میں شامل ہوں بھیا ۔۔ :tounge: ذرا کی ذرا دیر کو آیا کروں گی بس بیوقوفیاں دیکھنے ۔ :Lollz:آپ کو دیوار کھڑی کرنے کی ضرورت نہیں تعبیر اس کوارٹر کی اکیلی مالک ہیں ۔۔;) :tounge:
  13. سارہ خان

    چلتے چلتے کیسے یہ فاصلے ہو گئے

    ایسے ہی بس موڈ ہو رہا تھا سننے کا تو یہاں بھی پوسٹ کر دیا ۔۔۔:cool:
  14. سارہ خان

    سنڈے پِکنک ،

    اچھی تصویریں ہیں باجو ۔۔۔ اقراء اور نمرہ نہین گئیں تھیں کیا پکنک پر ۔۔ صرف مناہل کے ساتھ گئیں تھیں ؟
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    غلطی ہو ہی جاتی ہے انسان سے ۔۔ پھر سے شروع کیوں کیا ۔۔ سب الٹا پھلٹا ہو رہا ہے ۔۔:)
  16. سارہ خان

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    وعليڪم السلام ... واه شگفته بالڪل صحيح سندهي لکي آهي .. زبردست ..:clapp:
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    قصور یعنی ابن سعید کا ہوا سارا کہ اس کی اپیا ہوں جب ہی ایسی باتیں کرتی ہوں ۔۔:Lollz:۔۔ ویسے یہ آپ لوگ بیچ میں ط ۔۔ ظ کیوں چھوڑ آئے ۔۔ ان کا کیا قصور تھا ۔۔:tounge:
  18. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    بھیا آپ نے تو سوال کا پوسٹ مارٹم کر لیا ۔۔:) میرا معصوم سا ذہن اس طرف واقعی نہیں گیا تھا ۔۔:( اب میں اس کو پکڑتی ہوں جس نے مجھ سے پوچھا ۔۔;) بہت بہت شکریہ آپ کا ۔۔ آپ کی اکثر باتیں بہت معلوماتی ہوتی ہیں ۔۔ :)
  19. سارہ خان

    چلتے چلتے کیسے یہ فاصلے ہو گئے

    http://www.dekhona.com/music-videos/aigcbvpnpo [ame]
Top