ویلکم بیک جیہ ۔۔ شکر ہے کہ تم خیریت سے ہو ۔۔ اتنا عرصہ نہ آنے پر سب کو تشویش ہو رہی تھی ۔۔ بہت افسوس ہوا یہ سب سن کر ۔۔:(
اللہ پاک ہمارے ملک پر رحم فرمائے اور ہم سب کو حفاظت میں رکھے ۔۔آمین ۔۔
ہاں نہ باجو پراندہ فیشن میں ہے آجکل ۔۔ گاؤں والیوں کو دیکھ شہر والیوں کو بھی شوق ہوا ہوا ہے پراندے کا آجکل ۔۔ اکثر لڑکیاں پراندہ ڈالے نظر آتی ہیں ۔۔
باجو پراندہ لگانا تو سیکھ لیں نہ ۔۔ اب ہم گفٹ بھیجیں گے تو لگانے بھی آنا پڑے گا پھر ۔۔:grin:
واہ ۔۔ باجو بہت اچھا لگ رہا ہے پراندہ ۔۔ بالکل دیسی کڑی بنی ہوئی ہیں آپ تو ۔۔۔:)
مجھے تو وہ گانا یاد آ رہا ہے پراندے کو دیکھ کر ۔۔
کالی تیری چوٹی ہے پراندہ تیرا لال نی
روپ کی او رانی تو پراندے کو سنبھالنی ۔۔۔
:grin:
باجو اب بیمار نہیں ہوں ٹھیک ہوں۔۔ ۔۔ یہ موڈ چینج کرنا یاد نہیں رہا تھا ۔۔ میرے کیبل نیٹ میں آجکل پروبلم ہو گئی ہے کچھ ۔۔ اس لئے کم کم آ رہی ہوں ۔۔:(
آپ کیسی ہیں ۔۔ اور بچے سب ۔۔