1۔میرا شگفتہ جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)۔
میں نے جب محفل جوائن کی تھی تو شگفتہ کو اکثر لوگوں کو باس صاحبہ کہتے دیکھا تو ان کا پہلا تاثر کسی با رعب سی خاتوں کا پڑا تھا ۔۔ لیکن پھر...