چاند بابو اسٹار پلس کے ڈرامے کم دیکھا کیجیے آپ ۔۔:grin:
اس بات پر آپ سے تو ہو سکتی ہے لڑائی ۔:cool:۔ پر آپس میں دیکھنے کی حسرت ہی رہے گی آپ کو ۔۔۔:tounge:
باجو لائٹ ہر وقت آنکھ مچولی کھیلتی رہتی ہے ۔۔۔:( اور اگر کسی وقت آنے کا موقع مل جائے تو حجاب اور ماورا سے گپیں مارنے میں ہی ٹائیم گذر جاتا ہے ۔۔ یہ لوگ محفل پہ آنے کا موقع نہیں دیتیں ۔۔:tounge:
میں کیا کہوں ۔۔ حاضری تو میری بھی آجکل کم کم ہی ہو رہی ہے ۔۔۔:dont know:۔۔۔
چلیں ملائکہ سے پوچھتے ہیں وہ کم کیوں آتی ہیں اور کیا مصروفیات ہیں آجکل ان کی ۔۔:)
شمشاد بھائی کلاس دیتے نہیں لیتے ہیں ملائکہ ۔۔ بس جہاں آپ نے املا کی غلطی کی یہ آپ کی کلاس لے لیں گے ۔۔:tounge: یہی سوچ کے غلطی نہ کرنے کی کوشش کریں ۔۔ املا ٹھیک ہو جائے گی ۔۔:tounge: :)
وہ تو ہم لگا لیں گے اندازہ ۔۔ پہلے بے بیوں کی عمریں بتائین لیکن ۔۔ :tounge:۔۔ ( اور و کو بیچ راہ میں چھوڑ دیا تھا آپ نے ۔۔ میں پکڑ لائی ہوں اس کو ہ کے بعد۔۔)
واقعی ماورہ اتنا ٹائیم ہو گیا پتا ہی نہ چلا ۔۔ اچھا ہوا تم مجھے اور میں حجاب کو محفل پر لے آئی ۔۔ ہماری اس دوستی کے برقرار رہنے میں محفل کا بھی بڑا ہاتھ ہے ۔۔ :cat: