نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

    اچھی ہے بڑے بھیا وہ بھی۔۔۔ لیکن سمندر زیادہ اچھے ہیں ۔۔:grin:
  2. سارہ خان

    زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

    گڈ بڑے بھیا یہ ہوئی نا بات ۔۔ اچھا لگا آپ کو دیکھ کر ۔۔:)
  3. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اتنے دن بعد ہوم ورک ۔۔ وہ بھی نقل کر کے ۔۔:eek: خبردار جو آئندہ میری نقل کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میں تمہیں کچھ نہیں کہوں گی ۔۔ شوق سے کر لینا ۔۔۔:tounge:
  4. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    باجو رزلٹ حجاب کے پاس ہے نہ ۔۔ وہ بس لے کر آتی ہی ہوگی اس کا فون ٹھیک ہونے دیں ۔۔ پھر اول دوئم سب پتا چل جائیں گے ۔۔:Lollz: :tounge:
  5. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    شکریہ بھیا۔۔۔:cat:
  6. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    شرم مؤنث ہے پھر تو وہ بھی آپ کی اپیا ہوئی نہ ۔۔:Lollz: ;)
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    ٹھیک سے سمجھ نہیں آیا کس کو کیا پہنچی ۔۔:confused:
  8. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    بہنوں کی بلی چوری کرتے وقت بہنوں کا خیال نہیں آیا تھا ۔۔:(
  9. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    :Lollz: "لذت کی وجہ سے گناہ مت کرنا کیونکہ ۔ ۔ ۔ لذت ختم ہو جائے گی مگر گناہ باقی رہے گا ۔ اور تکلیف کی وجہ سے نیکی نہ چھوڑنا کیونکہ تکلیف ختم ہو جائے گی مگر نیکی باقی رہے گی ۔" ( حضرت علی کرم اللہ وجہہ )
  10. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    اب اگر بلی کی خصو صیات ہم نے بتا دیں تو پھر سوچ لیں ۔۔:think:۔۔۔:tounge:۔۔۔ ویسے بلی کی اصل مالکن آ کر بتا ہی دے گی ۔۔ جب آئے گی تو ۔۔۔;)
  11. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    ہاہاہا ۔۔ اتنے آرام سے چوری قبول کر لی ۔۔:Lollz: چلیں پھر ہماری بلی واپس کریں جلدی سے ۔۔:tounge:
  12. سارہ خان

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    یہ کس بلی کی بات ہو رہی ہے ۔۔:think: ہماری بلی تو ابن سعید نے پہلے دن ہی چپکے سے چوری کر لی تھی تھیلے سے ۔۔ :tounge: وہ اس کے پاس ہے ۔۔ آپ لوگ کہاں کہاں ڈھونڈ رہے ہیں ۔۔;)
  13. سارہ خان

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    چلو کام کی بات تو پتا چل ہی گئی تمہیں ۔۔:tounge: یار سندھی کی یہ چار لائنز لکھنے مین 1 گھنٹہ لگا تھا ۔۔ :( تو ترجمہ لکھنے کا پروگرام گول کر دیا تھا ۔۔ بعد میں لکھتی ہوں ایڈٹ کر کے ۔۔
  14. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    جو دن گزر گئے ہیں ترے التفات میں میں ان کو جوڑ لوں کہ گھٹا دوں حیات میں کچھ میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گزر گئی دنیا تو لطف لے گی مرے واقعات میں حیات
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    لو جی کل رات سے یہاں کھانے پینے کا سلسلہ ہی چلا ا رہا ہے ابھی تک ۔۔:rolleyes:
  16. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

    تھینکس عنبرین ۔۔ یہ تو خود ساختہ قید ہے نہ ۔۔ اچھی ہی کٹی ہوگی جب ہی ابھی تک بخوشی قید میں ہوں ۔۔:)
  17. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

    شکریہ تعبیر وہ آپ نے 5000 پوسٹس کی مبارک دی تھی ۔۔ یہ اس سے بھی پہلے کی بات ہے ۔۔:tounge:
  18. سارہ خان

    متوجہ ،

    گرما گرم چائے میں سوئمنگ کے بعد یہ حال تو ہونا ہی تھا بیچارے موبائل کا۔۔:tounge: چلیں نئے موبائل کے لئے بیسٹ آف لک ۔۔:)
  19. سارہ خان

    زُما، مالیبو اور سانتا مونیکا بیچ ( کیلی فورنیا)

    بہت اچھی تصاویر ہیں بڑے بھیا ۔۔۔:)
  20. سارہ خان

    میری دوسری غزل -

    اچھی کوشش ہے سخنور جاری رکھیں۔۔۔
Top