فیض کی نظم کی’ سطر ‘نے بھارتی ادارے کی نیندیں اڑا دیں
معروف شاعر فیض احمد فیض کی نظم کی ایک سطر نے بھارتی ادارے کے حکام کی نیندیں اڑادیں۔بھارت میں قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے بعد اردو کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی نظم’ہم دیکھیں گے‘ بھی تنازع کا شکار ہوگئی ۔
پونے کے ادارے فلم اینڈ ٹیلی...