نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ کریم ! اعلی حضرت ؒ کے مزار پر اپنی رحمت کی برسات فرما ۔آمین
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شرپسند عناصر کو قابو میں رکھنے کے لیے سیکورٹی تعینات ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا ! سارا فیض سجن دا نہ کوئی اپنی کمائی
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب کے قریبی سرحدی علاقہ ہے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تعریف کے قابل ہے بھیا آپ کا اخلاق ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روکو روکو چلتے چلتےسرحدپار نہ نکل جائے ذکر ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کو چائے کا بول دیں اور ہاں ! وعلیکم السلام ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    عبداللہ بھائی آپ نے بہت اچھے اور بہت خوبصورت انداز میں سوالات کے جوابات دیے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھیا آپ کو اٹھارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔

    بھیا آپ کو اٹھارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ہمارے یہ دو شہزادے بھی محفل کی سالگرہ کے جشن میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں !
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھیا دعا کی بے حد ضرورت ہے لازمی یاد فرمائے گا ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب ہی تھے آپ کے ,آواز دیتے تو آجاتے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاد کرتی ہے دنیا آج تک ان لازوال کرداروں کو ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے کب تھے بھیا محفل ہی ہمارا گھر ہے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو سب کو معلوم ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرے خیال میں ایسا تو نہیں ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، جب تک نواز شریف اپنی گرفتاری پیش نہیں کر دیتا تب تک اس کے چھوٹے بھائی کو تھانے میں بند کیوں نہیں کرتے ۔غربیوں کے لیے تو شاید یہی قانون ہے ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    بریکنگ نیوز :mad: بامقابلہ :at-wits-end: بقایا تفصیل ایک کمرشل بریک کے بعد ۔
Top