نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک تو بندہ بیمار ہوتا ہے اور اوپر سے گھر والے کھانے کو کھچڑی دے دیتے ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا نہیں ہمیں کہ وہ بے وفا بھی ہیں ؟
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی شاید کھانے کے لیے گئے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ کی نا آپ نے کروڑوں والی بات ۔:applause::applause::applause:
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    آپ بھی ہم سے سیدھے کام کی امید لگائے بیٹھے ہیں پھر تو حد ہے بھئی ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    معروف روحانی شخصیت حضرت خواجہ فقیر صوفی محمدنقیب اللہ شاہ قدس اللہ سرہ العزیز

    ان شاء اللہ آج بعد نماز عصر جشن نقیب اولیاء کا افتتاح نقیب آباد لاہور روڈ قصور شریف ہوگا۔جشن نقیبی بسلسلہ عرس مبارک قبلہ عالم حضرت خواجہ صوفی فقیر محمد نقیب اللہ شاہؒ 4 روز تک جاری رہے گا۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ استعمال میں اعتدال کی ضرورت ہوتی ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    حضور ہم معافی کے طلب گار ہیں ، اپنی کم علمی کی وجہ سے آپ کی بات مفہوم نہیں سمجھ پائے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر دفعہ کا مذاق ٹھیک نہیں ابھی خود دیکھ لو کہ آپ مذاق مذاق میں ترتیب بھول گئے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرق صندل مفید رہتا ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    حضور آج کل ودیا بالن کے بڑے چرچے ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھیا واہ آپ نے بھی خوب کہی ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    قبلہ وہ بھی ہوتے ہیں یہ بھی ہوتا ہے یہ دنیا ہے پیارے یہاں سب کچھ ہوتا ہے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ آئسکریم بھی تو ہوتی ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو بھائی آپ کو نہیں معلوم محفل میں جشن کا آغاز ہوگیا ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    پشاوری چپل بنانے والوں نے پشاور سے محفل کی سالگرہ کے موقع پر مبارک باد کے پیغام کے ساتھ کمپنی کی مشہوری کے لیے ایک پشاوری چپل محفلین کو بطور تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔
Top