زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!
بھئی ہماری سمجھ میں جو عنوان آیا ہم نے عطا کر دیا اگر آپ کی سمجھ نہیں آرہا تو انتظار فرمائیں کوئی اور محفلین عنوان تجویز کر دیں گے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #33
جولائی 9، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
اے خان بھائی کا انٹرویو
:noxxx:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #95
جولائی 9، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
تیرہویں سالگرہ
پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!
عنوان : لباس آئینہ
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #22
جولائی 9، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
اے خان بھائی کا انٹرویو
بھیا ہم سے چھوٹے خان کا درد برداشت نہیں ہوا بس اس لیے تسلی دے بیھٹے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #93
جولائی 9، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
میاں گھڑی ساز تو سنا تھا مگر جملہ ساز کب ایجاد ہوا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #6,949
جولائی 9، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظہیر بھائی سے پہلے معلوم کر لیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #15,000
جولائی 9، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اے خان بھائی کا انٹرویو
ہائے میرے ترسے ہوئے بچے , ماں صدقے تیری آہ و بکا کے ۔:biggrin:
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #81
جولائی 9، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
تیرہویں سالگرہ
پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!
بہت شکریہ بہن ۔:)
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #16
جولائی 9، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل تو بہت کرتا ہے کہ روز حلوہ کھایا جائے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #6,938
جولائی 9، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
فلم ہمراہی کی مشہور نعت کرم کی اک نظر ہم پر خدارا یا رسول اللہ ﷺ ہے جو کہ مسعود رانا کی آواز میں ریکارڈ کی گئی تھی ۔ فلم ہمراہی 1966ء میں ریلیز ہوئی تھی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #29
جولائی 9، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
اے خان بھائی کا انٹرویو
نیز پانچ خوبیاں تفصیل سے بیان کریں ،ہر خوبی کا نمبر مساوی ہے ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #36
جولائی 9، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
تیرہویں سالگرہ
پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!
حضور سب سے ناپسند مضمون ہوا کرتا تھا ہمارا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10
جولائی 9، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
ایک جملہ کے لطائف
بھئی بھیا ہیں ہمارے خیالات سے آگاہ ہونا ضروری ہے۔:p
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,815
جولائی 9، 2018
فورم:
لطائف
ایک جملہ کے لطائف
کبھی کبھی ہمیں لگتا ہے کی بچپن میں ہمیں پولیو کی بجائے معصومیت کے قطرئے پلاے گئےتھے،سید عمرانبھائی آپ کا کیا خیال ہے ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #3,813
جولائی 9، 2018
فورم:
لطائف
تیرہویں سالگرہ
پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!
نور سعدیہ شیخ بہن ہمارا دل چاہ رہا ہے کہ ہم بھی اپنی صلاحیت کے جوہر اس لڑی میں دیکھائیں مگر ابھی تک ہمارے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ کرنا کیا ہے ۔:(
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8
جولائی 9، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
عام لطیفے
جانوروں کے اسپتال میں بھی الگ چکر ہوتا ہے ، رجسٹر میں نام مالک کا لکھا جاتا ہے اور بیماری جانور کی ، جیسے ! نام : عمران ، بیماری : دم میں سوجن ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #744
جولائی 9، 2018
فورم:
لطائف
ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے، ہم صورت گر کچھ خوابوں کے ٭ بے جذبۂ شوق سنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو...
ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے، ہم صورت گر کچھ خوابوں کے ٭ بے جذبۂ شوق سنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو تو بتائیں کیا۔اطہر نفیس
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیفیت نامہ
جولائی 9، 2018
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
بھیا ہر انسان کا اپنا مزاج ہوتا ہے ۔موسیقی سے اکثر لوگوں لگاؤ نہیں رکھتے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #23
جولائی 9، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعلیمی میدان اور پاکستان کی نامور شخصیات
غفلت برتنے پر آپ سے معذرت چاہوں گا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #7
جولائی 9، 2018
فورم:
متفرقات
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
ارے بھیا کوئی خاص مطلب نہیں میرا مقصد صرف اتنا ہے کہ آپ نے ہاں کی یا نہ کی ایموجی سے فرقان بھائی سوال کا جواب اخذ نہیں کر پائے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #21
جولائی 9، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top