نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    رات گئے اور خاوند کی اجازت کے بغیر سفر موٹروے واقعے کی وجہ بنا، سی سی پی او لاہور

    ایسے واقعات جو میڈیا پر رپورٹ ہوتے ہیں جن پر ہر ایک کی نظر بھی ہوتی ہے ان پر ایسے فیصلے ہوتے ہیں تو سوچیے کتنے ہی گمنام مظلوموں کے ساتھ کیا کیا ناانصافیاں ہوتی ہوں گی۔ فیصل آباد والا واقعہ کس کو بھولے گا جب ایک فیملی کو دن دہاڑے قانون کے رکھوالوں نے اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا مجال ہے کسی پر جوں...
  2. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے جِن بھوت

    جاسمن بہن مجھے تو آپ کوئی پہنچی ہوئی پیرنی لگتی ہیں جو جن بھوت عموماً کسی کو دکھائی نہیں دیتے وہ آپ کے ایک حکم پر جی حضور کرتے ہوئے حاضر ہو جاتے ہیں :)
  3. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    انجانے خدشات کی وضاحت بھی فرمائیے :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    ایک تازہ غزل۔ کوہ کن کے خمار کی باتیں

    بہت خوب، اعلیٰ اگر اپنی کم علمی پر شرمسار ہوا جائے تو سیکھنے کا عمل یقیناً رک جائے گا اس لیے بے دھڑک سوال کر رہا ہوں کہ :) ذرا اس کی بھی وضاحت فرما دیں کہ تاتاری ہرن میں کچھ منفرد خاصیت ہوتی ہے؟
  5. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    میں تو کم از کم آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں:unsure: میں سمجھتا ہوں کسی بھی فن (یہ تو پھر بھی ادب ہے) کی مثال ایسے ہے جیسے ایک خوبصورت سا باغ ہو جس میں ہر طرف پھول کھلے ہوں خوشبو پھیلی ہوئی ہو اس باغ کی باقاعدگی سے کانٹ چھانٹ کی جاتی ہو پانی کا مناسب انتظام کیا گیا ہو پھر اسی باغ میں سب کچھ باقی...
  6. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آسان شاعری کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ معیاری شاعری نہیں ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    کسی بھی اچھے شعر کی گہرائی تو واقعی وقت کا تقاضا کرتی ہی ہے لیکن شعر اپنی ساخت اور جمالیاتی بلندی کا تو فوراً بتا دیتا ہے علامہ اقبال کی انتہائی آسان شاعری جو آپ پرائمری کے بچوں کو پڑھا سکتے ہو اور ساتھ ساتھ مشکل شاعری جو فلسفہ، تصوف اور تاریخ کا عرق ہے اس پر علامہ صاحب پڑھنے والے کا خون بھی...
  8. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    میری مجال ہے جو میں اساتذہ کی اصلاح کی فکر کروں :(
  9. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    عوام الناس کی نفسیات پر آپ کو دسترس ہے اور کیا چاہیے سیاست میں:p
  10. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آپ سیاست میں آنے کا ارادہ تو نہیں کر رہی ہو ناں؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    زیست کو یوں نہ بے مزا کیجے ... غزل براہ اصلاح

    پیشگی معذرت مگر مجھے تو "نیچرل موت" والا بھی کچھ عجیب ہی لگ رہا ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    گہری سحر کاری ہے :ROFLMAO::ROFLMAO:
  13. محمد عبدالرؤوف

    زیست کو یوں نہ بے مزا کیجے ... غزل براہ اصلاح

    اشرف علی بھائی یہ بھی وضاحت فرمائیے کہ یہ غزل مزاحیہ ہے یا سنجیدہ؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    یقیناً فن کی باریکیوں کو سمجھنا اساتذہ کا کام ہے لیکن اردو شاعری میں سب سے نمایاں نام میر، غالب، اقبال اور فیض اور دیگر کے نام دکھائی دیتے ہیں جو کہ مقبول عام بھی ہیں اور خواص بھی
  15. محمد عبدالرؤوف

    علامہ کی نظم "آزادیِ افکار" پر ایک کوشش برائے اصلاح

    قافیہ کی تنگی کی وجہ سے ایک نئے قافیہ کے ساتھ پیش کر رہا ہوں پہلا مصرع کوئی ایک موزوں نہیں لگ رہا تھا اس لیے چار مصرعے لکھ رہا ہوں:)، براہ کرم یہ بتا دیں کہ کون سا مصرع مناسب ہے حق نے جسے پرواز نہ بخشی وہ پرندہ کوئی جو ہو پرواز سے محروم پرندہ پرواز کی قوت جسے بخشی نہ ہو رب نے طائر اڑا بھی دیں...
  16. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    ویسے دیکھ لیں بہترین ڈرامہ ہے عطاء الحق قاسمی صاحب کی تحریر ہے
  17. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    ویسے ڈرامہ بھی بہت پرانا ہے 1988 کا ہے میں نے بھی بچپن میں دیکھا تھا:)
  18. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    آپ نے شاید پی ٹی وی کا ڈرامہ شب دیگ نہیں دیکھا ہوا، ورنہ فوراً سمجھ جاتیں ڈرامہ میں ایک آدمی کی ٹانگ ٹوٹ جاتی ہے پھر وہ تیمارداروں کو بار بار اپنا حال دینے کی بجائے ایک کیسٹ میں ریکارڈ کر کے سب کو وہی کیسٹ سنواتا رہتا ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    شب دیگ والے کاکے مَنے کی طرح آپ بھی اپنا حال ایک کیسٹ میں ریکارڈ کر چکی ہیں :ROFLMAO::D
Top