نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    مجھ میں ایک بری عادت ہے کہ میں روٹھنے والے کو منانے میں انتہا کی حد تک سست ہوں مگر مجھے اپنی بیٹی ھالہ فاطمہ کی ناراضگی ایک لمحے کے لیے بھی برداشت نہیں ہوتی :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    قربان ایسے عظیم والد پر اور قربان ایسی عظیم بیٹی پر
  3. محمد عبدالرؤوف

    اپنے شوہرکو دوسری شادی سے روکنے والی بہنوں کے نام

    یہ کیسی اردو محفل ہے جہاں پر آوارہ لڑکوں کی زبان بولی جا رہی ہے، ہمیں سیاسی و سماجی اور مذہبی رہنماؤں پر ہمیشہ اعتراض رہتا ہے کہ یہ لوگ شگفتہ گفتگو کیوں نہیں کرتے اور ہم لوگ ایک مہذب فورم پر کیا گل کھلا رہے ہیں کیوں اردو محفل کے مدیر صاحبان محمد خلیل الرحمٰن محمد تابش صدیقی نور وجدان اور دیگر...
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللہ عزوجل کے ناموں میں سے ایک نام :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگر اس کا کوئی اشارہ دے دوں تو بہت آسان ہو جائے گا
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں بھائی، یہ نہیں ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک مفرد لفظ س ب ا ح ل ی
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو سید عاطف علی بھائی نے بوجھ لیا میں نے تو کبھی نہیں بوجھنا تھا :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    بہت خوب، اصلاح تو اساتذہ ہی کریں گے لیکن میرا اور میری وزن میں نہیں آ رہے ان کو مرا اور مری کر دیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک مشورہ :) شمشاد بھائی میرے خیال میں جو الفاظ مرکب ہوں ان میں کم از کم دو حروف کو ان کے درست مقام پر رکھنا اور نشاندہی بھی کرنا چاہیئے
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے علم ہے بھائی مگر آپ املاء کی غلطی کر رہے ہو اس لیے کہا متشدد نہیں بلکہ مشدد
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گ شدت پسند کیوں ہو گا بھائی :LOL::ROFLMAO:
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    الیکٹرا ٹی وی؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ت ن گ گ ا ی
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ق ل ت ی ا ا
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کھیل کود:cowboy1:
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سچ فرمایا لیکن میری حاضر دماغی بھی ایسی نہیں جس پر رشک کیا جا سکے یہ تو اندھے کے پاؤں تلے بٹیرے والی بات ہوئی ہے بس :)
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سیما علی آپا پھر تو مجھے ٹیچر بنا لیں میں نے تو کب کا بوجھ لیا تھا :):ROFLMAO:
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یقیناً
  20. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بوجھو تو جانیں ی ڈ گ ا ر
Top