نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    وَيَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ (سورة رحمان 27) اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ درجات سے نوازے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
  2. محمد عبدالرؤوف

    ماشاءاللہ، اللہ پاک سعادت والی زندگی عطاء فرماے

    ماشاءاللہ، اللہ پاک سعادت والی زندگی عطاء فرماے
  3. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے

    پسندیدگی کا بہت شکریہ بھائی اب تو بس اساتذہ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: کی رائے کا انتظار ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    مساجد کا تقدس اور ہمارا عمومی رویہ

    عوام الناس کو ان کو ہراساں نہیں کرنا چاہیئے مگر یہ فعل ایک ایسے جوڑے کی طرف منسوب ہے جس کی ایک ایک سرگرمی میڈیا پر درج ہوتی ہے اس لیے حکومتِ وقت پر لازم ہے کہ بذریعہ عدالت اس کا فیصلہ ہونا چاہیئے کیونکہ وہ فیصلہ بھی لوگوں کے ذہنوں میں بھی درج ہو گا
  5. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    نظم تو بالکل نکھر کے سامنے آ گئی ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے

    الف عین، محمّد احسن سمیع :راحل: اس طرح اچھا کہاں جو چین سے سویا کریں میرے رونے پر کبھی تو آپ بھی رویا کریں ڈھونڈتی ہے فضل اس کا خلق ساری صبح دم کیا ملے گا پھر انہیں جو دیر تک سویا کریں گر نظر میں میل کچھ بھولے سے جو آ جائے بھی اپنی آنکھوں کو یوں پھر اشکوں سے ہی دھویا کریں کُل جہانِ رنگ و بو...
  7. محمد عبدالرؤوف

    بزم یار

    پہلے میں ایک خاموش قاری تھا محفل کا چکر لگاتا ہر ایک کی بات سنتا اور چلا جاتا جتنا کچھ نیا سیکھنے کو ملتا وہ کچھ دیر میں دماغ سے محو ہو جاتا ا ور اب جب کہ جاسمن کے کہنے پر میں اپنی حاضری کو درج کراتا ہوں یعنی لب کشائی شروع کر دی ہے تو سیکھنے کو مل رہا ہے جس پر ذاتی تجربہ ہونے کی وجہ سے کچھ نہ...
  8. محمد عبدالرؤوف

    بزم یار

    "رش" تو انگریزی کا لفظ ہے عمومی طور پر یا پھر مزاحیہ شاعری میں تو استعمال ہوتا ہو گا مگر سنجیدہ شاعری میں تو اساتذہ کبھی اجازت نہیں دیں گے
  9. محمد عبدالرؤوف

    بزم یار

    بہت بہتر، شکریہ
  10. محمد عبدالرؤوف

    بزم یار

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: ممکن تو نہیں کہ آپ حضرات کی نگاہوں سے اوجھل ہوا ہو مگر میں اطمینانِ قلب اور اپنی جہالت دور کرنے کے لیے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا ردیف کسی قافیہ کے بغیر بھی استعمال میں لایا جا سکتا ہے جیسا کہ دوسرے شعر میں "نہیں" کا استعمال ہوا ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    غزل: آگئے ہیں تنگ اب، اے آسماں، آلام سے ۔۔۔

    بہت اعلیٰ راحل بھائی، ڈھیروں داد قبول فرمائیے
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت خوب بہت ہی اعلیٰ ویسے جب میں نے یہ سوال پوچھا تھا میرے ذہن میں صرف "بانگ درا" تھا (y)
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کون کون بوجھے گا؟؟ ر د گ ن ا ا ب
  14. محمد عبدالرؤوف

    خلفائے راشدین ہر دردِ دل رکھنے والے کے لیے ایک بہترین اسوہ

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ روزانہ رات کے وقت ایک بڑھیا کے گھر تشریف لے جاتے اس کے گھر کا تمام کام کرنے کے بعد پانی بھر کر چلے جاتے۔ ایک مرتبہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اپنے معمول کے مطابق رات کے وقت اس بڑھیا کے گھر تشریف لے گئے۔ آپ نے دیکھا کہ اس بڑھیا کے گھر کا سارا کام کوئی اور کر کے چلا...
  15. محمد عبدالرؤوف

    روگ ایسے بھی غم یار سے :احمد فراز

    روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جاتے ہیں در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جاتے ہیں عشق آغاز میں ہلکی سی خلش رکھتا ہے بعد میں سیکڑوں آزار سے لگ جاتے ہیں پہلے پہلے ہوس اک آدھ دکاں کھولتی ہے پھر تو بازار کے بازار سے لگ جاتے ہیں بے بسی بھی کبھی قربت کا سبب بنتی ہے رو نہ پائیں تو گلے یار سے لگ جاتے ہیں...
  16. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے جِن بھوت

    اچھا۔۔۔۔۔۔ تو یہ خوشخبری تھی:)
  17. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے جِن بھوت

    بس دیکھتی جائیں اب میں کمر کس رہا ہوں اچھا یہ تو بتائیں کہ ریٹنگ کیسے کرتے ہیں؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    محفل کے جِن بھوت

    جن بھوت لڑی میں مجھے ڈال دیا :cry: ویسے ہمارے بچپن میں گاہے بگاہے ایسی خوشخبری تو فوٹو کاپی کر کے اسے تقسیم کرنے سے مشروط ہوا کرتی تھی اور تقسیم نہ کرنے پر (تنبیہہ کرنے کے لیے) بتایا جاتا تھا فلاں فلاں کے ساتھ بہت برا ہو
Top