نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    گلستاں کا وزن

    بہت شکریہ بھائی
  2. محمد عبدالرؤوف

    گلستاں کا وزن

    السلام علیکم محترم الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: گلستاں کا وزن کیا ہے گُ + لِس + تاں یا پھر گُل + سِ + تاں
  3. محمد عبدالرؤوف

    مشورہ

    بہت بہتر، اس فورم کا یہ فائدہ کہ نئی بات سیکھنے کو ملتی ہے۔ میں صرف ایطا سے واقف تھا اب آپ کی بدولت ایطائے خفی کا سبق ملا، بہت شکریہ راحل بھائی
  4. محمد عبدالرؤوف

    مشورہ

    بہن ایک تکنیکی طور پر ایطا کا عیب آ گیا ہے مطلع میں قافیہ "نا" جو بعد کے شعروں میں بدل گیا شاید برادرم محمّد احسن سمیع :راحل: نے اس طرف توجہ نہیں کی
  5. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    ماشاء اللہ بھائی بہت اچھی کاوش ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: مدہوشیِ دل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے

    کبھی مدہوشیِ دل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے کبھی پتھر کی اس سل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے انا یوں عمر بھر حائل رہی جو ہم سفر کے بیچ سخن آرائیِ دل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے بہت کی آرزو میں سب گنوایا جو بھی حاصل تھا گنوا کے بھی تو حاصل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے اگر طوفان آ جائے تو ساحل بس پڑاو...
  7. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: مدہوشیِ دل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے

    تمام اہلِ علم سے اصلاح کی درخواست ہے مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن کیوں مدہوشیِ دل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے نہیں پتھر کی اس سل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے انا کے پردے یوں حائل رہے سارے سفر کے بیچ سخن آرائیِ دل کو نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے ذرا سی بات تھی جس پر مرا بھی ضبط ٹوٹا ہے ابھی آدابِ...
  8. محمد عبدالرؤوف

    مرا پیمبر عظیم تر ہے (شاعر مظفر وارثی)

    مرا پیمبر عظیم تر ہے!! مرا پیمبر عظیم تر ہے کمالِ خلاق ذات اُس کی جمالِ ہستی حیات اُس کی بشر نہیں عظمتِ بشر ہے مرا پیمبر عظیم تر ہے وہ شرحِ احکام حق تعالیٰ وہ خود ہی قانون خود حوالہ وہ خود ہی قرآن خود ہی قاری وہ آپ مہتاب آپ ہالہ وہ عکس بھی اور آئینہ بھی وہ نقطہ بھی خط بھی دائرہ بھی وہ خود...
  9. محمد عبدالرؤوف

    لغو، بے ذائقہ، دل گیر بھی ہو سکتی ہے

    ویسے یہ تو مجھے یقین تھا کہ یہ نقطہ اساتذہ کی نگاہوں سے بچ کے نہیں جا سکتا مگر جو میرے دل کا کھٹکا تھا بس وہی بیان کر دیا، اصلاح کا بہت شکریہ عاطف ملک بھائی بہت اچھی غزل ہے میرا ارادہ کوئی غلطی نکالنے کا ہرگز ہرگز نہیں تھا بس جو مجھ نا سمجھ کی سمجھ میں آیا اسی کا اظہار تھا
  10. محمد عبدالرؤوف

    لغو، بے ذائقہ، دل گیر بھی ہو سکتی ہے

    "بن سکتے ہیں" تو غلط ہو جاے گا یہاں "بن سکتی ہے" ہونا چاہئیے ناں؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    ایک شعر

    کیا حوصلے ہیں عشق میں ہر وہم کو ممکن کرے پھر قید کو مسکن کرے وہ توڑ کے سب قید و بند
  12. محمد عبدالرؤوف

    علی سرمد کی غزل کا ترجمہ کرنے کی ایک کوشش از محمد خلیل الرحمٰن

    السلام علیکم بھائی بہت اچھی کوشش ہے میرے خیال میں "تو کیا لو گے" بہتر معلوم ہو رہا ہے
Top