نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    تازہ غزل برائے اصلاح

    فخر سعید بھائی کے مضمون میں کہیں کہیں معمولی سی تبدیلی کے بعد ہر بات پہ اے دوست خفا یوں نہ ہوا کر جو بات سنیں تیری، تو ان کی بھی سنا کر اک بار جو بھٹکا، گیا ایقان سے بھی وہ الفت میں بھی توحید سے غافل نہ رہا کر ہر آستیں میں سانپ ہے ہونٹوں پہ شہد ہے لوگوں سے مری جان تو بچ بچ کے چلا کر "مقطع"...
  2. محمد عبدالرؤوف

    جیتے ہیں لوگ کیسے اک آدمی سے ڈر کر-------برائے اصلاح

    ارشد چوہدری بھائی کو شاید مولویوں پہ بہت غصہ ہے پہلے بھی ایک غزل میں مولویوں کا ذکر کر گئے ہیں:D:LOL:
  3. محمد عبدالرؤوف

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
  4. محمد عبدالرؤوف

    چمکے تو برق، کڑکے تو رعد، گرے تو صاعقہ (کاپی، پیسٹ)

    چمکے تو برق، کڑکے تو رعد، گرے تو صاعقہ الف عین استاد جی لنک ملاحظہ فرمائیں یہ سب دلچسپ تھا میں نے ارسال کر دیا باقی یہ کتنا حد تک درست ہے آپ اساتذہ ہی جانیں :)
  5. محمد عبدالرؤوف

    مسکراہٹ،قہقہہ،خوشی،تبسم

    وہ چاندنی وہ تبسم وہ پیار کی باتیں ہوئی سحر تو وہ منظر تمام شب کے گئے ظہیراحمدظہیر
  6. محمد عبدالرؤوف

    آج محفل میں تمہاری ہم بنے ہیں اجنبی----برائے اصلاح

    ارشد بھائی معذرت کے ساتھ :unsure: آپ کی اس غزل کے تقریباً ہر شعر میں تعقید کا مسئلہ درپیش ہے میرا مشورہ تو یہی ہے ہر شعر کو دوبارہ گرہ لگائیں باقی تو اساتذہ بہتر جانتے ہیں
  7. محمد عبدالرؤوف

    مسکراہٹ،قہقہہ،خوشی،تبسم

    خدا خدا کر کے ایک شعر آیا جس میں خوشی کا احساس پایا جاتا ہے :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    مسکراہٹ،قہقہہ،خوشی،تبسم

    ذرا دیکھیے تقریباً اشعار میں مسکرانے کے یا خوشی کے محض الفاظ استعمال ہوئے ہیں موضوع ان میں بھی غم ہی ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    مسکراہٹ،قہقہہ،خوشی،تبسم

    چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے اصغر گونڈوی
  10. محمد عبدالرؤوف

    چمکے تو برق، کڑکے تو رعد، گرے تو صاعقہ (کاپی، پیسٹ)

    چھوڑیں گے نہ ہم کوشش تعمیرِ نشیمن گرتی ہے اگر برق تو سو بار گرے اور استاد کہتے ہیں شعر اچھا ہے مگر اس میں ایک تکنیکی مسئلہ ہے اور وہ یہ کہ شاعر ’برق‘ گرنے کی بات کر رہا ہے جب کہ حقیقت میں ’برق‘ نہیں گرتی۔ پر یہ برق تو شاعر مشرق کے ہاں بھی گر رہی ہے۔ مشہور مصرع ہے: ’برق گرتی ہے تو بیچارے...
  11. محمد عبدالرؤوف

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ، اللہ پاک ہر بیٹی کو سعادت اور خوش بختی والی زندگی عطاء فرماے، آمین
  12. محمد عبدالرؤوف

    دیکھا نہیں کسی میں جیسا جمال تیرا---برائے اصلاح

    ایک اور مشورہ :) ارشد سدا تعلق قائم تُو رکھ خدا سے
  13. محمد عبدالرؤوف

    دیکھا نہیں کسی میں جیسا جمال تیرا---برائے اصلاح

    ارشد چوہدری بھائی ایک حقیر سا مشورہ ہے دیکھا ہے جب سے میں نے حسن و جمال تیرا ہر آن مجھ پہ طاری خواب و خیال تیرا
  14. محمد عبدالرؤوف

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری صاحب آپ اپنی کاوش کے موتیوں کو ایک نئی لڑی میں پِرو کر اساتذہ کرام کی خدمت میں پیش کریں
  15. محمد عبدالرؤوف

    گلزار تعاقب

    صبح سے شام ہوئی اور ہرن مجھ کو چھلاوے دیتا سارے جنگل میں پریشان کیے گھوم رہا ہے اب تک اس کی گردن کے بہت پاس سے گزرے ہیں کئی تیر مرے وہ بھی اب اتنا ہی ہشیار ہے جتنا میں ہوں اک جھلک دے کے جو گم ہوتا ہے وہ پیڑوں میں میں وہاں پہنچوں تو ٹیلے پہ کبھی چشمے کے اس پار نظر آتا ہے وہ نظر رکھتا ہے مجھ...
  16. محمد عبدالرؤوف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر ہیرا
  17. محمد عبدالرؤوف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ستونِ دار پہ رکھتے چلو سروں کے چراغ جہاں تلک یہ ستم کی سیاہ رات چلے ستون
  18. محمد عبدالرؤوف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عطاء اللہ جیلانی بھائی سلسلہ منقطع نہ کیا کریں دیا گیا لفظ "فانوس" ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ تو ہوئی مذاق تن تو کہاں ہے شعلۂ فانوس کی طرح اک آگ سی بھری ہے مرے پیرہن کے بیچ مصحفی غلام ہمدانی فانوس
  20. محمد عبدالرؤوف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بیچ تیرے میرے گھر کے بیچ میں ہے لاری اڈا لاری اڈا لاری اڈا :LOL::D
Top