نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    بہت خوب
  2. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    دل تو لیتے ہو مگر یہ بھی رہے یاد تمہیں جو ہمارا نہ ہوا کب وہ تمہارا ہو گا بیخود دہلوی
  3. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    جب درد اُٹھا تو رو دیئے ہیں پھر دیر تلک مزا لیا ہے احمد ندیم قاسمی
  4. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    واعظ شرابِ ناب کو اتنا نہ کوسیے جنت میں آپ بھی تو پیئیں گے، اگر گئے فانی بدایونی
  5. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی علامہ محمد اقبال
  6. محمد عبدالرؤوف

    میرے پسندیدہ اشعار

    نالہ ہے بلبلِ شوریدہ ترا خام ابھی اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی علامہ اقبال
  7. محمد عبدالرؤوف

    درخت کے بدلے جنت

    ایک گھر میں کھجور کا درخت تھا جس کے تنے پڑوسی کے گھر تک چلے گئے تھے پڑوسی کے بچے کبھی کبھار کھجور توڑ لیا کرتے تھے کھجور کا مالک ان بچوں سے بری طرح پیش آتا تھا پھر ایک دن کھجور کے مالک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں شکایت کر دی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس تمام واقعہ پر بہت رنج...
  8. محمد عبدالرؤوف

    اقبال عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی

    نالہ ہے بلبلِ شوریدہ ترا خام ابھی اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی پختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل عشق ہو مصلحت اندیش تو ہے خام ابھی بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق عقل ہے محوِ تماشائے لبِ بام ابھی عشق فرمودۂِ قاصد سے سبک گام عمل عقل سمجھی ہی نہیں معنئِ پیغام ابھی شیوۂِ عشق...
  9. محمد عبدالرؤوف

    نعت کی اصلاح فرمائیں

    محترم اساتذہ الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: نعت کی اصلاح فرمائیں قربان کیوں نہ جاؤں میں اپنے رسول پر کیا پھول ہیں کھلا دیئے جس نے ببول پر دشمن کو زیر کر کے بھی بخشے جو عزتیں تیرے سوا کوئی کہاں ارضِ ملول پر سارا جہاں فقط اُسے پاؤں کی دھول ہے گردن کٹا دے جو ترے پاؤں کی دھول پر لیل و نہار نے...
  10. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے

    بہت شکریہ، عنایت ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح طلب غزل ۔۔۔

    محترم محمد فخر سعید صاحب آپ سب سے پہلے محترم اسامہ سرسری کی کتاب آؤ شاعری سیکھیں کا مطالعہ کر لیں اور پھر قافیہ بندی کے لیے ہم نئے سیکھنے والوں کے لیے کچھ دوستوں نے ایک موبائل ایپلیکیشن قافیہ ایکسپرٹ بنائی ہے اس میں سے کچھ قافیے چھانٹ لیں پھر جب کچھ شعر ہو جائیں تو عروض پر جا کر اسے کسی مناسب...
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بچپن میں ہمارے پاس ایک بہترین حل ہوا کرتا تھا سب اہل محفل کو چاہئیے اسی حل کی جانب بڑھیں اور فہد اشرف بھائی سے کہہ دیں کہ "ہاری مانی" :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  13. محمد عبدالرؤوف

    علامہ اقبال رح کی خوب صورت نصیحت

    اس میں ایک بہت سنجیدہ بات کے ساتھ ساتھ علامہ کی طبیعت میں شوخی کا عنصر بھی واضح دکھائی دیتا ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    علامہ اقبال رح کی خوب صورت نصیحت

    دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے

    استادِ محترم اب ذرا دیکھیے گا میل آنکھوں میں کبھی بھولے سے بھی آنے نہ دیں اور اگر آ جائے بھی اشکوں سے ہم دھویا کریں یا پھر میل آنکھوں میں تو ہم بھولے سے بھی آنے نہ دیں اور اگر آ جائے بھی اشکوں سے ہم دھویا کریں
  16. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے

    بہت بہتر محترم "دوستو" والے مصرع کے لیے کچھ مشورہ عنایت ہو جاتا تو بہت اچھا تھا
  17. محمد عبدالرؤوف

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    محترم محمد تابش صدیقی میرا نام جو کہ ای میل آئی ڈی کی طرح نظر آتا ہے کو میرے اردو نام (عبدالرؤف) سے بدل دیں، شکریہ
  18. محمد عبدالرؤوف

    اساتذہ کرام اصلاح کیجیے

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ظہیراحمدظہیر براہِ کرم اصلاح فرمائیں جو نہیں تجھ پر عیاں ہے ایک بحرِ بیکراں ہے تھم گئی میری نظر کیوں کس کے چہرے کا گماں ہے سن، کبھی جو سن سکو تو خامشی میری زباں ہے ڈس رہا ہے کیوں مجھے پھر یہ تو تیرا آستاں ہے عمر بھر کی سب ریاضت میری آنکھوں سے رواں ہے گلستاں جب...
  19. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے

    عنایت ہے جناب کی، شکریہ
  20. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیے

    محمّد احسن سمیع :راحل: اب دیکھیے گا کچھ بہتری ہوئی یا نہیں ہے کہاں کی دوستی گر چین سے سویا کریں میرے رونے پر کبھی تو آپ بھی رویا کریں خلق ساری ڈھونڈتی ہے فضل اس کا صبح دم وہ بھلا کیا پائیں گے جو دیر تک سویا کریں گر نظر میں میل کچھ بھولے سے بھی آ جائے تو آنکھوں کو اپنی دوستو اشکوں سے ہی دھویا...
Top