نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جب ٹوٹ بٹوٹ ہو گا تو ٹوٹ بٹوٹ ہی لگے گا :):ROFLMAO:
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    باقی حروف کی جگہ بدل دیتا تو پھر مستی تو نہ ہوئی ناں:)
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    واقعی ایک میم کم لکھ گیا، لیکن سرخ حروف کی نشاندہی کر کے بس ذرا احباب سے مستی کرنی مقصود تھی
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب ذرا پھر سے مرکب ہو جائے ح ک ی م ا ل ا م ت سہولت کے لیے سرخ نشان والے حروف اپنے درست مقام پر ہیں
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھونچال
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عاطف بھائی اس سے تنظیم سازی تو بالکل بھی نہیں بنتا :LOL::LOL:
  7. محمد عبدالرؤوف

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    اچھی خاصی معلومات ہیں آپ کو :LOL: آپ کی بات کی تائید کے لیے مجھے تو گوگل کرنا پڑا
  8. محمد عبدالرؤوف

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    ادب میں لائیو سٹاک کا تڑکہ :dont-know: چکن اور مٹن کے ذکرِ خیر کے بعد اب بیف بھی ہو جائے :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    شمشاد بھائی شگفتہ انداز میں متحرک کہہ گئے ورنہ شاید وہ آپ کو شرارتی کہنے والے تھے :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ " دوبارہ پکڑے گئے" :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    کیسی دوری ہے کہ بس جاں سے قریں رہتی ہے

    بہت خوب جناب، بہترین خیال اور نہایت عمدہ طرزِ بیاں
  12. محمد عبدالرؤوف

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    اگر اسی طرح "کسوٹی" (پی ٹی وی کا ایک منفرد کوئز پروگرام جس میں عبیداللہ بیگ اور غازی صلاح الدین ہوا کرتے تھے) کھیلتے رہے تو بیس سوالوں سے پہلے پہلے آپ کو شکایت نامے بھی موصول ہونا شروع ہو جائیں گے :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    محترم میں صرف یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ریختہ فاؤنڈیشن جو کہ بھارت میں کام کر رہی ہے اگر ان کا کام شعر و ادب کی بحالی کے لیے مناسب ہے تو اس طرز کا کام پاکستان میں بھی ہونا چاہیے تاکہ عوام الناس کا ذوقِ شعر و ادب ترقی کرے
  14. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    محترم ظہیراحمدظہیر ہندوستان میں جو اہلِ ریختہ اردو کی ترویج کی کاوش کر رہے ہیں آپ اس کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    آپ کو اپنی بات کرنے کا پورا پورا حق ہے مگر الفاظ کا چناؤ ذرا دھیان سے کیجیے
  16. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
  17. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    "لڑی" کو ذرا بولڈ کر دیں یہ نہ ہو لوگ مجھ پر ہی فاتحہ پڑھنا شروع کر دیں :)
  18. محمد عبدالرؤوف

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    کہاں سے بات چلی تھی اور کہاں پر انتہا ہو رہی ہے:cry:
Top