کچھ ایسی بات ان الفاظ میں کچھ دنوں قبل ایک پوسٹ پر کمنٹ میں کہی تھی کہ
انسان آسائش، انعامات کو فار گرانٹڈ لیتا ہے، اپنا حق سمجھتا ہے۔ اور ان کا شکر ادا کرنے سے غافل رہتا ہے کہ یہ تو مجھے ملنا ہی چاہیے تھا۔ مگر جب دکھ، مشکلات کا شکار ہوتا ہے تو اسے زبردستی مسلط کردہ سمجھتا ہے اور شکایت کرنے لگتا...