نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    90 پر 2 آؤٹ۔ دونوں سیٹ بیٹسمین آؤٹ ہو چکے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    دوسرا آؤٹ۔ شاداب خان کی دوسری وکٹ
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    بالآخر پہلی وکٹ گرا کر دس وکٹوں سے ہار نا ممکن بنا دی گئی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سردیوں میں چلغوزے کھائیں اور صحت مند ہو جائیں !

    مونگ پھلی کی خاص بات یہ ہے کہ آپ بغیر تھکے جب تک جی چاہے ختم نہ ہو جائے، کھا سکتے ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    چمپئنز ٹرافی کے فائنل کی جھلکیاں دکھا کر
  6. محمد تابش صدیقی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    اگلی اپڈیٹ میں تصحیح کر دی جائے گی۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    حفیظ بھائی کی دھواں دار بیٹنگ کے سبب 263 کا ہدف دیا گیا ہے۔ مگر نیوزی لینڈ کی حالیہ پرفارمنس کے لحاظ سے کم ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    میں ابھی لڑی نکالنے جا ہی رہا تھا کہ آپ اوپر لے آئے۔ :) حالات تو نازک ہی ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    افسانہ: انسان اور درد دل از سحرش سحر

    با ادب بہن نے مجھے کسی حسنِ ظن کے سبب ٹیگ کر دیا۔ کچھ عرصہ سے معاملہ کچھ یوں ہے کہ لمبی تحاریر کو پھر کسی وقت کے لیے چھوڑ دیتا ہوں، اور وہ وقت آنے کا امکان کم ہی ہوتا ہے۔ وقت، سوشل میڈیا اور نثر کی نسبت شاعری سے زیادہ لگاؤ نے پڑھنے کا سٹیمنا بہت کم کر دیا ہے۔ کتنی ہی کتب کمرے کے ریک پر سجی پڑھے...
  10. محمد تابش صدیقی

    تتلیاں از قلم نیرنگ خیال

    یوں تو ہم نے بھی یہ تحریر ۳ جنوری کو پڑھ لی تھی، مگر تبصرہ اردو محفل کے لیے چھوڑ دیا تھا۔ :p حاصلِ تحریر دنیا کی حقیقت ہر گزرتے پل کی حقیقت
  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    مجھے الگ سے اشتہارات چلانے اور آگہی مہم چلانے پر کوئی اعتراض نہیں، بلکہ شاید سب سے بڑا حامی بنوں، ایسی کسی مہم کا۔ کہنے کا مقصد ہے کہ جب ایک مضر صحت چیز بیچنے کی اجازت دی ہے تو ایسے اشتہار اسی پراڈکٹ پر لگانا دراصل قانون کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ یہ میری رائے ہے، اختلاف کوئی بھی رکھ سکتا ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    تمہارے بس کا نہیں تلاطم، یہی مناسب ہے لوٹ جاؤ٭مرے سفینے کے ناخداؤ! تمھیں کنارے تو یاد ہوں...

    تمہارے بس کا نہیں تلاطم، یہی مناسب ہے لوٹ جاؤ٭مرے سفینے کے ناخداؤ! تمھیں کنارے تو یاد ہوں گے٭قابلؔ اجمیری
  13. محمد تابش صدیقی

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    بہت اچھی سوچ ہے۔ امید ہے کہ لوگ اس نیک کام میں حصہ لیں گے اور ایک اچھی اوپن سورس سافٹ ویئرز کی فہرست مرتب ہو سکے گی۔ یوبنٹو لینکس ایک اچھا متبادل ہے۔ لبرے آفس، اوپن آفس گیمپ، ویسے یہ فوٹو شاپ کے متبادل کے طور پر زیادہ مناسب ہے۔ کافی عرصہ ہو گیا ہے، براؤزرز کا ڈیفالٹ ڈاؤنلوڈر ہی استعمال کرتا...
  14. محمد تابش صدیقی

    سردیوں میں چلغوزے کھائیں اور صحت مند ہو جائیں !

    اس میں کینسر کا علاج نہیں لکھا ہوا، شاید درست تحقیق ہو۔
  15. محمد تابش صدیقی

    سردیوں میں چلغوزے کھائیں اور صحت مند ہو جائیں !

    اور اگر چلغوزہ چھیلتے ہوئے چھلکا ناخن میں پھنس گیا تو؟
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ابو نے 95 میں چھوڑی تھی، اس کے بعد دوبارہ نہیں پی۔
  17. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    مسئلہ صرف قوتِ ارادی اور نیت کا ہے۔ :) میں نے خود اپنی آنکھوں سے 2 ڈبی گولڈ لیف پر ڈے پینے والے فرد کو ایک دن میں سگریٹ چھوڑتے دیکھا ہے۔ اپنے والد صاحب کو۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ویسے یہ بھی بڑے لطیفوں میں سے ایک ہے۔ مجھے آج تک نہیں سمجھ آیا کہ سگریٹ کی ڈبی پر ایسے انتباہ سے کیا فرق پڑتا ہے۔ آج تک کسی کا نہیں سنا کہ ڈبی پر یہ انتباہ پڑھ کر اس نے سگریٹ چھوڑی ہو۔
Top