نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    بہتر ہے کہ موضوع پر رہا جائے، اور بلاوجہ کی مباحث سے گریز کیا جائے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    آدمی نشّۂ غفلت میں بھلا دیتا ہے ٭ ورنہ جو سانس ہے تعلیمِ فنا دیتا ہے ٭ جگرؔ مرادآبادی

    آدمی نشّۂ غفلت میں بھلا دیتا ہے ٭ ورنہ جو سانس ہے تعلیمِ فنا دیتا ہے ٭ جگرؔ مرادآبادی
  3. محمد تابش صدیقی

    ڈونلڈ ٹرمپ: پاکستان نے ہمیں جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں دیا

    موضوعِ گفتگو ٹرمپ ہی رہے تو اس لڑی کے حق میں بہتر ہو گا۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    آمین

    آمین
  5. محمد تابش صدیقی

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    نمبر کے حصول کے لیے مکالمہ کر سکتے ہیں۔ یہاں فون نمبر ای میل ایڈریس دینا محفل کے ضوابط کے خلاف ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    پینسل سے پکسل تک

    نام تو کافی مختلف ہیں۔ محمد ظہیر اور ظہیر احمد ظہیر اچھا بعد میں سمجھ آئی، ہادیہ بہن کا ٹیگ نہ دیکھا تھا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    پینسل سے پکسل تک

    اور وہ برادرِ جواں عزم و جواں ہمت تو ضرور ہیں، مگر جواں سال نہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلا ح

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ اچھے خیالات ہیں، عروض سمجھنے کی کوشش کیجیے، اور اساتذہ کے کلام کا مطالعہ کیجیے۔ مزید رہنمائی کے لیے اساتذہ کو ٹیگ کر دیتا ہوں، ان شاء اللہ رہنمائی فرمائیں گے۔ الف عین محمد ریحان قریشی امجد علی راجا
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید
  10. محمد تابش صدیقی

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    میں یہ نہیں کہہ رہا کہ خبر غلط ہے۔ اپنی لاعلمی کا اظہار کر رہا ہوں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تاسف زبیدہ آپا انتقال کر گئیں

    میں اکیلا ہی ہوں، یا اور کوئی بھی میری طرح بے خبر ہے؟ مجھے آج پتہ چلا کہ زبیدہ آپا انور مقصود کی بہن تھیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    وہاں کسی سے بھی پوچھیں گے تو پتہ چل جائے گا۔ اس جھگڑے کے بعد جانا نہیں ہوا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    یہاں بھی دو ماموں برگر ہیں، جن میں نام کا کیس بھی چلا جو جعلی ماموں نے جیت لیا۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    آپ کے شہر کے پکوان

    جی بھینس کا ذکر ہی سنا ہے، اور یہ بھی سنا ہے کہ روزانہ صرف دو بھینسیں کام آتی ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    جی، ایسا ہی ہوتا ہے۔ اور عموما ایسا ہوتا ہے کہ زیورات معجل دیے جاتے ہیں، نقدی غیر معجل لکھ دی جاتی ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ایسی صورت دیکھنے کا اتفاق آج تک نہیں ہوا کہ سارا ہی غیر معجل لکھا گیا ہو۔ عموما ایک حصہ معجل کی صورت میں لکھا جاتا ہے جو نکاح کے وقت ادا کر دیا جاتا ہے اور کر دینا ضروری ہوتا ہے۔ اور ایک غیر معجل ہوتا ہے، وہ بھی معاف نہیں ہے، دینا ضروری ہوتا ہے، وقت متعین نہیں ہوتا، البتہ طلاق کی صورت میں طلاق...
  17. محمد تابش صدیقی

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اور زیادہ تر یہ کیفیت ہوتی ہے کہ کچھ نقدی اور زیورات کی صورت میں معجل دیا جاتا ہے، اور کچھ غیر معجل لکھ دیا جاتا ہے۔
Top