جی، بنیادی طور پر تو یہ شاعر ہی کا کام ہے کہ تقطیع کے بعد اس کی تفصیل بھی دیکھے۔ آنکھیں بند کر کے عروض ڈاٹ کام نہ استعمال کرے۔
مگر نئے شعراء بہت سہل پسند واقع ہوئے ہیں۔ خاص طور پر عروض کہہ دے کہ آپ کا کلام موزوں ہے تو خوشی کے مارے باقی تفصیل پر دھیان نہیں دیتے۔ :)
ایک مسئلہ اور ہے، وہ یہ کہ بہت...