نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ ، نامہ اوقات اور تبصرے !

    درست فرمایا۔ کیونکہ وہاں تو بات 10 تک جانی ہے۔ یہاں 5 ہی رہنا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔ یونہی محفل کی رونق بنتے رہیے، بڑھاتے رہیے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    اسلام آباد میں کس سیکٹر میں رہے؟ کب سویڈن منتقل ہوئے۔ تعلیم پیشہ
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف کاشف سلیم گوتن برگی

    باضابطہ خوش آمدید۔ محفل سے کب اور کیسے واقفیت ہوئی؟
  5. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    بے چارے سن 2000 کو تو دنیائے فانی سے گزرے 17 سال ہو گئے۔ البتہ اکیسویں صدی اٹھارویں سال میں داخل ہو گئی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اس عنوان پر کوئ نظم ہے؟

    جیسے احسان دانش مرحوم کی ایک نظم جشنِ بے چارگی ہے جو ایک سچویشن پر لکھی گئی ہے۔ اور کیا کمال لکھی گئی ہے۔ تو ہو سکتا ہے کہ ایسے کسی واقعہ پر بھی کبھی کسی شاعر نے احساسات کو الفاظ کا روپ دیا ہو۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ کے سوالات سادہ ہونے سے زیادہ پنجابی والے "سادہ" بندے کے سوالات معلوم ہوتے ہیں، جو سوال کر کے پھنس جاتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    اس عنوان پر کوئ نظم ہے؟

    نظم کوئی بھی شاعر اپنے احساسات کے مطابق لکھتا ہے، نہ کہ کسی اور کی بتائی ہوئی سچویشن پر؟ شاید کسی شاعر نے ایسے کسی واقعہ پر کوئی نظم لکھی بھی ہو۔ اگر کوئی شاعر آن ڈیمانڈ نظم لکھ بھی دے گا تو وہ پر اثر ہونے کے امکانات کم ہی ہوں گے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ازدواجی زندگی [marital life] اور سمجھنے کی چند باتیں ٭ حافظ محمد زبیر

    مضمون نگار نے جتنے نکات پر بات کی ہے، یہ اس میں سے ایک نکتہ ہے، اختلاف پورے مضمون سے بھی رکھا جا سکتا ہے، یہ مضمون نگار کا نقطۂ نظر ہے، جس کے بہت سے نکات مجھے معقول لگے ہیں، ہر فرد اپنی رائے کا اظہار کر سکتا ہے۔ مرد اور عورت کی نفسیات کا مطالعہ تو ایک الگ موضوع بن جاتا ہے۔ اور یہ بہرحال اس مضمون...
  10. محمد تابش صدیقی

    اس عنوان پر کوئ نظم ہے؟

    اس طرح کی سچوئیشن افسانے، ناول میں تو ہو سکتی ہے، نظم ملنا مشکل ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    عموماً ٹرائل ورژن مکمل فیچرز کے ساتھ نہیں ہوتے۔ اور بار بار ریسٹور کرنا بھی ایک سر درد ہی ہو گا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ سادہ سوال نہیں، آپ کو دماغی امراض کے ہسپتال پہنچا سکتا ہے
  13. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    جوابات کے لیے نئے محفلین ہائر کیے جائیں؟
  14. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے کہ ہر سوال سے پہلے یہ لکھنے کی کیا ضرورت ہے، جبکہ موضوع ہی یہی ہے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    سیکھنے کو تو بہت کچھ تھا مگر نہ سیکھ کر اچھا فیصلہ کیا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    وہ ویڈیو تو نہیں دیکھی، البتہ گل نوخیز اختر کا ناول ٹائیں ٹائیں فش پڑھا تھا کسی زمانے میں۔ اس میں یہ نظم اسی اختتام کے ساتھ لکھی تھی۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    ابھی تک واپس نہیں آیا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں، لنچ میں بغیر ڈنر سیٹ والے برتن استعمال کیے جائیں۔
Top