نتائج تلاش

  1. کاشفی

    حُسنِ نظر - قیوم نظر

    محمد وارث صاحب۔۔ سخنور صاحب۔۔ سرمد خان صاحب۔۔۔ اور شاہ صاحب۔۔ آپ تمام حضرات کا بیحد شکریہ خوش رہیں۔۔۔
  2. کاشفی

    اُمید - غلام مصطفی ذہین

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب۔۔
  3. کاشفی

    جنہیں شعورِ فنِ منزل آشنائی رہا - راشد آزر

    بیحد شکریہ محمد وارث صاحب۔۔
  4. کاشفی

    زخم اِتنے ہیں کیا دیکھائیں ہم - ذرّہ حیدرآبادی

    بہت شکریہ محمد وارث صاحب۔۔
  5. کاشفی

    مبارکباد م م مغل کو شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

    السلام علیکم۔۔میری طرف سے بھی م م مغل بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عنایت فرمائے۔۔۔اور آپ کا سایہ آپ کے بچوں پر تادیر قائم و دائم رکھے۔۔آپ سب کو خوش و خرم رکھے۔۔۔۔۔ اور آپ سب کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔۔آمین ثم آمین۔۔
  6. کاشفی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    خوشی جی آپ تو مجھے بھول ہی گئی ہیں۔۔۔۔میری کسی بھی بات کا جواب نہیں دے رہی ہیں۔۔۔ایسا کیوں۔۔۔:(
  7. کاشفی

    مردوں کی بیٹھک

    یعنی کے آپ بھایا لوگاں کے ساتھ رہ چکے ہیں۔۔بہت خوب۔۔۔
  8. کاشفی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    خوشی جی آپ بولیں چُپ نہیں رہیں۔۔آپ چُپ رہتی ہیں تو ایسا لگتا ہے۔۔۔سب کچھ تھم سا گیا ہے۔۔۔۔اور سب پُرسکون ہیں۔۔۔۔خوش جی چُپ توڑیں۔۔پلیز۔۔
  9. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    ساراجی اور سارہ جی ہیں کدھر ۔۔۔کم کم آتی ہیں‌ ادھر۔۔۔؟
  10. کاشفی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    کیوں جارہی ہیں خوشی جی۔۔کب سے انتظار کر رہا تھا آپ کا۔۔ابھی سو کر اُٹھا ہوں میں تو آپ جارہی ہیں۔۔۔یہ صحیح نہیں ہے۔۔۔
  11. کاشفی

    اختر شیرانی سمجھتا ہوں میں سب کچھ، صرف سمجھانا نہیں‌آتا - اختر شیرانی

    غزل (اختر شیرانی) سمجھتا ہوں میں سب کچھ، صرف سمجھانا نہیں‌آتا تڑپتا ہوں مگر اَوروں کو تڑپانا نہیں آتا مرے اشعار مثلِ آئینہ شفاف ہوتے ہیں مجھے مفہوم کو لفظوں میں اُلجھانا نہیں‌ آتا میں اپنی مشکلوں کو دعوتِ پیکار دیتا ہوں مجھے یُوں عاجزی کے ساتھ غم کھانا نہیں آتا میں ناکامِ مسّرت...
  12. کاشفی

    اختر شیرانی نظم فراق از اختر شیرانی

    بہت خوب بھائی۔۔اعلی انتخاب ہے۔۔۔ہمیشہ کی طرح۔۔داد و ستائش قبول کریں۔۔
  13. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    اگر جینا ہے دنیا میں تو یہ توقیر پیدا کر کہ تیرا ہر نفس اک مستقل افسانہ ہو جائے (شاعر نامعلوم )
  14. کاشفی

    تعارف مجھے کاشفی کہتے ھیں۔

    آبی بھائی ہم باتاں واتاں نہیں کر رہے ہیں۔۔۔۔۔ہم سچاں سچاں دس رہے ہیں۔۔۔۔۔:grin: ۔۔۔
  15. کاشفی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    سندھی بریانی۔۔
  16. کاشفی

    مردوں کی بیٹھک

    سعود بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔ اللہ کرے یہ دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔۔جُگ جُگ جیئیں۔۔۔ ویسے شمشاد بھائی آپ ایسے کیسے بول لیتے ہیں۔۔۔۔:grin:
  17. کاشفی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    سارا خان صاحبہ نے۔۔۔۔
  18. کاشفی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    محفل کی فضا خوشگوار ہے۔۔غنودگی چھائی ہوئی ہے۔۔۔۔۔ایسا محسوس ہورہا ہے سب جاگ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن کوئی بھینی بھینی خوشبو نہیں آرہی ہے اس محفل میں ۔۔میرے خیال میں صبا نہیں آئی ہیں اس لیئے شاید۔۔۔۔خیر اس فضا میں‌ سب خوش ہیں۔۔یہی کافی ہے۔۔۔۔۔اور بہت ہی صحیح ہے۔۔ کیوں خوشی جی۔۔صحیح نہیں کہہ رہا ہوں...
  19. کاشفی

    تاسف دعا کیلیے اپیل

    آمین ثم آمین صلی اللہ علیہ وسلم
Top