کربلا : صفحہ 47
آپ کی بیعت لینے کے لئے بھیجا ہے۔ اور شائد خود بھی آرہے ہیں۔ یزید کو گوشے میں بیٹھ کر خدا کی یاد کرنا اس سے کہیں خوشگور ہے کہ وہ خانہء اسلام میں نفاق و شفاق کی آگ بھڑکائیں۔ ابھی موقع ہے آپ لوگ خوب غور کر لیں۔
شمر: خوب غور کر لیا ہے۔
حجاج: حضرت حسین علیہ السلام کو جانے کیوں...